-
ویڈیو | صہیونیوں پر گرنے والے میزائل غزہ کے مظلوموں کے زخموں پر مرہم
خوشی مناتے ہوئے غزاوی نوجوان، ایرانیوں کی حوصلہ افزائی / ہم سمجھے آپ نے ایٹم بم پھینکا ہے صہیونیوں پر / غزاوی نوجوانوں نے کیا کہا؟
-
-
-
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ٹرمپ سمجھ گیا ہے کہ اس جنگ کے تمام مقاصد کے حصول میں شکست کھا گیا ہے / اسرائیل کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہیلسٹو گوٹنڈن نامی امریکی آئل ٹینکر آج صبح خلیج فارس اور عراق کے پانیوں میں بصرہ کی بندرگاہ سے کچھ فاصلے ایرانی بحریہ کا نشانہ بن کر نذر آتش ہؤا۔ اس جہاز کا تعلق امریکی کمپنی STS سے تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایرانی تیل کے ذخائر پر امریکی-صہیونی حملے کے جواب میں شارجہ میں امریکی ذخائر پر ایران کا جوابی حملہ۔ اس ویڈیو میں ایرانی میزائل کا راستہ روکنے کے لئے امریکی پیٹریاٹ دفاعی سسٹم نے چھ میزائل فائر کئے جو ناکام رہے۔
-
یہ بھی فنکار ہیں، دیکھئے؛
دو ایرانی فنکاروں جو بیک وقت دو فن پارے تخلیق کر رہے ہیں
بین الاقوامی نیوز ایجنسی ـ ابنا || دو نوجوان ایرانی فنکار جو بیک وقت ہاتھوں اور پیروں سے فن پارے تخلیق کرتے ہیں، ہاتھوں سے کچھ اور پیروں سے کچھ اور، دیکھ لیجئے:
-
رہبر انقلاب کا انتخاب
سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کی پیشرفت کے لئے ایک طاقتور قائد،الجزیرہ کے تجزیہ کار
الجزیرہ کے تجزیہ کار نے کہا: "ایران نے ایک طاقتور قائد منتخب کر لیا ہے جو اس ملک کی ترقی اور آگے کی طرف پیشرفت کا سبب بنیں گے۔"
-
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے صہیونی فضائیہ کے پائلٹوں کی تصویروں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ نشر کرکے صہیونی پائلٹوں کو خبردار کیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ویڈیو | امریکہ نے ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا
بین الاقوامی بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے علمبرداری کے دعویدار امریکہ نے مغربی تہران کے ایمرجنسی کے محکمے کا ایمبولنس زخمیوں کی منتقلی کے دوران حملے کا نشانہ بنایا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے محکمۂ تعلقات عامہ نے آبراہام لنکن طیارہ بردار امریکی جہاز پر کروز میزائلوں کا حملہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ طیارہ بردار جہاز جمعرات کے دن ایک ڈرون حملے کے بعد 700 کلومیٹر تک پسپا ہوکر عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں چھپ گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران نے کچھ ریننگ خیبر شکن میزائل بھیج کر شب جمعہ صہیونیوں کی گرم میزبانی کا اہتمام کیا۔ کچھ صحافیوں نے اس علاقے کو شہید حاجی ہائی وے کا نام دیا۔
-
ویڈیو | کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کی تصاویر نذر آتش کیں
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی تصاویر نذر آتش کیں
-
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی حکام نے شدید ترین سینسر شپ نافذ کرکے ایرانی میزائلوں کے اترنے کے مقامات کے بارے میں ویڈیو اور تصویر بھیجنے پر پابندی لگائی ہے۔ لیکن مقبوضہ علاقوں کے عوام کبھی کوئی ویڈیو بھیج ہی دیتے ہیں۔ فلسطینیوں کے نعرے: لبیک یا حسین(ع)
-
لبرل مغرب کا اخلاقی زوال؛
ویڈیو | سلامتی کونسل، ٹرمپ کی بیوی کی تقریر پر ہنسی روکتے ہوئے امریکی اہلکار
نئی دنیا کی تاریخ میں ٹرمپ نامی سائیکوپیک شخص نے، پہلی بار، نہ صرف امریکی سیاست اور وائٹ ہاؤس کو بلکہ سلامتی کونسل اور بین الاقوامی تعلقات کو سرکس بنا دیا ہے؛ جس کی تازہ ترین مثال یہ ہے کہ اس نے عالمی برادری کا تمسخر کرتے ہوئے اپنی بیوی میلانیا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ بنا دیا ہے۔ ایپسٹینسٹ ٹرمپ کا یہ اقدام اس قدر مضحک ہے کہ میلانیا کے ساتھ تعینات امریکی اہلکاروں بھی اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
-
ویڈیو | صہیونیوں کی پناہ گاہوں میں "تعفن" کا بحران
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مقبوضہ سرزمین پر مسلط صہیونیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے درست اور تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں کے آغاز ہی سے، تمام تر صہیونی زیر زمین پناہ گاہوں میں چھپ گئے اور چونکہ حملے ایک لمحے کے لئے بھی رکنے کا نام نہيں لے رہے چنانچہ انہیں وہیں جینا پڑ رہا ہے اور اب وہاں کھانے کی چیزیں تو پہنچ جاتی ہیں لیکن گویا نکاسی کا پروگرام نہيں ہے اور اب ان پناہ گاہوں میں "بد بو" ایک بحران بن چکی ہے۔ اس ویڈیو ميں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ آفت زدہ موجودات، محدود تعداد میں لیٹرینوں، کے لئے قطاریں باندھ کر کھڑے ہيں اور تعفن اور بدبو سے شدید تکلیف میں ہیں۔ یہ ایک غصب شدہ سرزمین میں غاصبوں کی بدبختی کا آغاز ہے۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
ویڈیو | ایک قوم جو خوف سے بے گانہ ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک قوم جو بدترین ـ یعنی امریکی-صہیونی دشمن سے نہیں ڈرتی۔۔ تہران کا علاقہ 'تہرانسر' مورخہ 2 مارچ 2026ع
-
وعدہ صادق-4؛
وڈیو | ایک امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے
ایرانی افواج کا شاہکار، امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے ایران-کویت سمندری سرحد پر مار گرائے گئے۔ کویتی ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 15 اور ایف 18 طیارے شامل ہیں۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
ویڈیو | ایران کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بحرینی پولیس نے منامہ کی سڑکوں پر، ایران کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے بحرینی عوام پر حملہ کیا۔۔۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، سینکڑوں بحرینی باشندوں نے دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر آکر؛ ایران پر امریکی-صہیونی دہشت گردوں کی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی قوم کی حمایت میں مظاہرہ برپا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا اور رشیا ٹوڈے نیٹ ورک نے اس کی ویڈیو رپورٹ نشر کی۔
-
-
-
شہادت امام خامنہ ای؛
ویڈیو | صوبہ تہران کے شہر پاکدشت میں رہبر شہید کا عوامی سوگ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || آج شام تہران کے جنوب مشرقی شہر پاکدشت کے عوام نے رہبر انقلاب امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی شہادت پر عزاداری کا اہتمام کیا۔
-
شہادت امام خامنہ ای؛
ویڈیو | کرمانی عوام کی شاندار عزاداری کی فضائی تصاویر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || آج رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی شہادت کی خبر سنتے ہی ـ دوسرے شہروں کے عوام کی طرح ـ کرمانی عوام بھی اس شہر کے آزادی اسکوائر میں جمع ہوئے اور رہبر شہید کے خون کے انتقام کا مطالبہ کیا۔
-
-
امریکہ اسرائیل کا غلام؛
ترامپ نیتن یاہو کے ہاتھوں میں ایک مہرے کی طرح کام کر رہے ہیں!
پروفیسر جیفری ساکس کہتے ہیں: ٹرمپ نے اقتدار میں آتے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے معاہدے کو پھاڑ دیا۔ ٹرمپ نے اسرائیلی ریاست کی خواہش کو عملی جامہ پہنایا۔ اسرائیلی ریاست اس معاہدے کو توڑنے کی خواہاں تھی مگر کیوں؟ کیونکہ مسئلہ کبھی بھی ایٹمی ہتھیاروں کا نہیں تھا، بلکہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے علاقائی تسلط (ہالادستی) کو برقرار رکھنے کا تھا۔ اسرائیل نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ ایران کے نظام کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
-
ممکنہ جنگ امریکیوں کے لئے کیسی رہے گی؛
ویڈیو | ایک ہائپرسونک میزائل یعنی اربوں ڈالر کا سازوسامان اور ہزاروں میتیں
برطانوی صحافی اور سیاستدان جارج گالووے: اگر ایک ہائپرسونک میزائل امریکی طیارہ بردار جہاز کے وسط میں اترے تو یہ امریکہ کے اربوں ڈالر کا سازوسامان کو تباہ، اور اس سے بھی زیادہ اہم 'سینکڑوں یا شاید ہزاروں امریکی ملاحوں کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے، کیا امریکی عوام فکرمند نہیں ہیں؟
-
رمضان 1447ھ؛
ویڈیو | قرآنی تعلیمات عصر حاضر کے انسان کی حیات کا لائحۂ عمل؛ حصۂ چہارم: نفاذ عدل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || قرآن کریم عدالت کو انسانی اور اجتماعی زندگی کی بنیادی اقدار میں شمار کرتا ہے اور انسان کو کلام، فیصلے اور عمل میں انصاف پر راغب کرتا ہے۔ قرآن کے نقطۂ نظر میں، عدالت محض ایک اخلاقی اصول نہیں، بلکہ قضاوت [فیصلے]، گواہی اور اختلافات کے حل میں انفرادی اور اجتماعی تعلقات کے استحکام کا معیار ہے۔