ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کے لیے حتمی متن تک پہنچنے کا دعویٰ بے بنیاد ہے

    ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کے لیے حتمی متن تک پہنچنے کا دعویٰ بے بنیاد ہے

    بعض بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مجوزہ معاہدے کا مسودہ حتمی شکل اختیار کر چکا ہے، تاہم متعلقہ ذرائع نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

    2026-06-11 23:37
  • امریکہ اگر غلطی کرے تو جنگ کی آگ خطے سے باہر پھیل جائے گی،، جنرل عبداللہی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکہ اگر غلطی کرے تو جنگ کی آگ خطے سے باہر پھیل جائے گی،، جنرل عبداللہی

    مرکزی خاتم الانبیا(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا۔

    2026-06-11 22:29
  • ایران کے ساتھ جنگ نے امریکی اسلحہ ذخائر پر دباؤ بڑھا دیا؛ اتحادی جدید میزائلوں کے انتظار میں

    ایران کے ساتھ جنگ نے امریکی اسلحہ ذخائر پر دباؤ بڑھا دیا؛ اتحادی جدید میزائلوں کے انتظار میں

    ایران کے ساتھ جنگ اور مختلف محاذوں پر بڑھتی ہوئی عسکری سرگرمیوں کے باعث امریکہ کے اسلحہ ذخائر شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں، جبکہ امریکی اتحادی ممالک کو فضائی دفاعی نظام کے جدید میزائلوں کی فراہمی میں تاخیر اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔

    2026-06-11 16:47
  • ٹرمپ کا نیا اشتعال انگیز دعویٰ؛ "جزیرہ خارک پر قبضہ کر لیں گے"

    ٹرمپ کا نیا اشتعال انگیز دعویٰ؛ "جزیرہ خارک پر قبضہ کر لیں گے"

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ مستقبل قریب میں ایران کے جزیرہ خارک اور دیگر اہم تیل تنصیبات پر کنٹرول حاصل کر لے گا۔

    2026-06-11 16:35
  • جنوبی لبنان پر صہیونی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ مجلس خبرگانِ رہبری کا شدید ردعمل

    جنوبی لبنان پر صہیونی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ مجلس خبرگانِ رہبری کا شدید ردعمل

    تہران: مجلس خبرگانِ رہبری نے جنوبی لبنان، بالخصوص ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلح افواج کی جانب سے کیے گئے "آپریشن نصر" نے دشمن کو مؤثر اور بازدار جواب دیا ہے۔

    2026-06-11 16:32
  • وزیر دفاع امریکہ: کیوبا کے بارے میں حتمی فیصلہ ٹرمپ کریں گے

    وزیر دفاع امریکہ: کیوبا کے بارے میں حتمی فیصلہ ٹرمپ کریں گے

    امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگست نے کہا ہے کہ کیوبا کے معاملے میں تمام آپشنز بدستور زیر غور ہیں اور کسی بھی ممکنہ اقدام، بشمول دباؤ میں اضافے، کے بارے میں حتمی فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔

    2026-06-11 16:27
  • ٹرمپ کی ٹرمپیات کا ایرانی جواب؛ ہم حملوں کا جواب حملوں سے دیتے ہیں، بلیک میل نہیں ہوتے

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ کی ٹرمپیات کا ایرانی جواب؛ ہم حملوں کا جواب حملوں سے دیتے ہیں، بلیک میل نہیں ہوتے

    امریکی پیڈوفائل امریکی صدر نے کہا ہے کہ اس نے ایران کو اپنے پیش کردہ مسودے پر دستخطوں پر مجبور کرنے کی  غرض سے ایران پر حملے کئے ہیں اور اگر دستخط نہ کریں تو کل دوبارہ حملے کرے گا، جس پر ایران عہدیداروں نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم حملوں سے مرعوب ہوکر بلیک میل نہیں ہوتے اور تیرے سامنے سر نہیں جھکاتے بلکہ شدید ترین  عسکری کاروائیوں سے تیرےحملوں کا جواب دیتے ہیں۔

    2026-06-11 06:55
  • ایرواسپیس کمانڈر کا دشمنوں سے خطاب: پورا علاقہ تمہارے لئے جہنم بنادیں + تصویر

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایرواسپیس کمانڈر کا دشمنوں سے خطاب: پورا علاقہ تمہارے لئے جہنم بنادیں + تصویر

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے لکھا: تم مقدس آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ کرنا چاہو گے؟!، ہم خطے کو تمہارے لئے جہنم بنا دیں گے۔

    2026-06-11 05:53
  • ابتدائی دو لہروں امریکی دشمن کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ابتدائی دو لہروں امریکی دشمن کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شرپسند امریکی فوج کی جارحیتوں کے جواب میں ہونے والے حملوں کی ابتدائی دو لہروں میں 18 انتہائی اہم امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    2026-06-11 05:04
  • امریکی مفادات کے خلاف انتقامی کاروائیاں شروع؛ بحرین میں امریکی پانچویں بیڑے پر ایران کا ڈرون حملہ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکی مفادات کے خلاف انتقامی کاروائیاں شروع؛ بحرین میں امریکی پانچویں بیڑے پر ایران کا ڈرون حملہ

    ایران کے جنوب دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے بحرین میں دشمن فوج کے کے پانچویں بیڑے پر تابڑ توڑ ڈرون حملے شروع کئے ہیں۔ / ادھر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا کہ اس کی بحریہ اور ایرواسپیس فورس کے مجاہدین نے کویت کے بحرین میں 18 امریکی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔

    2026-06-11 04:17
  • اعلان کردہ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر دو تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    اعلان کردہ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر دو تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

    مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کی مکمل بندش کے اعلان کے ساتھ ساتھ تمام تر تیل بردار اور تجارتی جہازوں کو خبردار کیا تھا کہ اگر انہوں نے ضابطے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبنائے سے گذرنے کی کوشش کی تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ / سپاہ نیوی نے اعلان کیا کہ بندرگاہوں پر لنگرانداز جہازوں کی روانگی غیر قانونی اور دشمن کے ساتھ تعاون کرنے کے مترادف ہے۔ / تیل کی قیمتیں ایک گھنٹے میں 92 ڈالر فی بیرل سے 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں۔

    2026-06-11 03:32
  • حصۂ سوئم | ایران امریکہ کو عبرت آموز سبق دے گا، امریکی بحریہ کا سابق افسر

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ سوئم | ایران امریکہ کو عبرت آموز سبق دے گا، امریکی بحریہ کا سابق افسر

    امریکی بحریہ کے سابق افسر اور جیو پولیٹیکل امور کے ماہر کا ماننا ہے کہ ٹرمپ نے حالیہ حملے کرکے خود کو ایک اسٹراٹیجک دلدل میں مزید دھکیل لیا ہے۔ انھوں نے ایران میں "خون" اور "عزت" جیسے تصورات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ ایران کی عسکری قوتیں، امریکیوں کو خلیج فارس میں ایک عبرت آموز سبق دیں گی۔

    2026-06-11 00:41
  • آبنائے ہرمز کو ایران نہیں، امریکہ کنٹرول کرتا ہے، ٹرمپ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    آبنائے ہرمز کو ایران نہیں، امریکہ کنٹرول کرتا ہے، ٹرمپ

    امریکی صدر نے آج بدھ کو دعویٰ کیا کہ اس نے گذشتہ ماہ ایک "خفیہ آپریشن" [یعنی چوری] کے ذریعے کروڑوں بیرل تیل آبنائے ہرمز سے گذار دیا ہے۔

    2026-06-11 00:31
  • حصۂ اول ایران، امریکہ کو عبرت آموز سبق دے گا، امریکی بحریہ کا سابق افسر

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ اول ایران، امریکہ کو عبرت آموز سبق دے گا، امریکی بحریہ کا سابق افسر

    امریکی بحریہ کے سابق افسر اور جیو پولیٹیکل امور کے ماہر کا ماننا ہے کہ ٹرمپ نے حالیہ حملے کرکے خود کو ایک اسٹراٹیجک دلدل میں مزید دھکیل لیا ہے۔ انھوں نے ایران میں "خون" اور "عزت" جیسے تصورات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ ایران کی عسکری قوتیں، امریکیوں کو خلیج فارس میں ایک عبرت آموز سبق دیں گی۔

    2026-06-10 18:41
  • روس کی تہران اور واشنگٹن کے درمیان مفاہمت میں مدد کی پیشکش

    روس کی تہران اور واشنگٹن کے درمیان مفاہمت میں مدد کی پیشکش

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی راستہ ہی واحد مؤثر اور حقیقت پسندانہ آپشن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس ایسے مذاکراتی حل تلاش کرنے اور انہیں عملی جامہ پہنانے میں تعاون کے لیے تیار ہے جو تہران اور واشنگٹن دونوں کے لیے قابل قبول ہوں۔

    2026-06-10 17:45
  • مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی، چین کا بیان سامنے آ گیا

    مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی، چین کا بیان سامنے آ گیا

    چین نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔

    2026-06-10 16:21
  • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اثر و رسوخ کمزور پڑ گیا: بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ

    امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اثر و رسوخ کمزور پڑ گیا: بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ

    ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور لبنان میں جاری تنازع نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی حیثیت اور اثر و رسوخ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔

    2026-06-10 16:18
  • تائیوان کی 'چین مخالف آتش بازی' امریکی میزائلوں کے ذریعے

    چین تائیوان تنازع؛

    تائیوان کی 'چین مخالف آتش بازی' امریکی میزائلوں کے ذریعے

    تائیوان نے اپنے مغربی ساحل پر امریکی ساختہ HIMARS میزائل سسٹم کے ساتھ اپنی پہلی لائیو فائر ڈرل کا انعقاد اور چین کے ساتھ کشیدگی کے عین موقع پر ٹرانس ریجنل حملوں کی سیمولیشن کا اہتمام کیا۔

    2026-06-10 15:51
  • بحرین میں ایران نے امریکی پانچویں بحری بیڑے کے اڈے پر کیا حملہ

    بحرین میں ایران نے امریکی پانچویں بحری بیڑے کے اڈے پر کیا حملہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے کے اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

    2026-06-10 14:13
  •  اردن میں امریکی فوجی  اڈوں پر سپاہ کا بڑا حملہ،ایف-35 طیاروں کے ٹھکانے تباہ

     اردن میں امریکی فوجی  اڈوں پر سپاہ کا بڑا حملہ،ایف-35 طیاروں کے ٹھکانے تباہ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہیکہ اردن کے علاقے الازرق میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا گیا، جس میں چار اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

    2026-06-10 14:04
  • امریکی دہشت گرد فوج کا مضحکہ خیز دعویٰ: ہمارے حملے دفاعی تھے

    امریکی دہشت گرد فوج کا مضحکہ خیز دعویٰ: ہمارے حملے دفاعی تھے

    امریکی مرکزی کمان (دہشت گرد سینٹکام) نے ایک مضحکہ خیز بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کی جانے والی حالیہ فوجی کارروائیاں دفاعی نوعیت کی تھیں اور یہ آپریشن اب مکمل ہو چکا ہے۔

    2026-06-10 12:54
  • اگر امریکہ شرارت کرے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، حنظلہ ہیکنگ گروپ

    امریکی جارحیت

    اگر امریکہ شرارت کرے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، حنظلہ ہیکنگ گروپ

    حنظلہ ہیکنگ گروپ کی سائبر کمانڈ نے ایک پیغام میں اعلان کیا: "اگر ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوج کی جانب سے ایران کے خلاف کوئی کارروائی ہوتی ہے تو "سنگین نتائج" اس ملک کی افواج کو بھگتنا ہوں گے۔

    2026-06-10 01:58
  • امریکہ کا جنوبی ایران پر حملہ اور جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی

    جنوبی ایران پر امریکی جارحیت

    امریکہ کا جنوبی ایران پر حملہ اور جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی

    امریکی فوج نے بدھ کی صبح جنوبی ایران میں متعدد مقامات پر جارحانہ حملوں کی اطلاع دی۔ / دہشت گرد امریکیوں نے ایک جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے پانی کے دو ذخیروں کو تباہ کردیا اور کئی دیہاتوں کا پانی بند ہوگیا۔

    2026-06-10 01:29
  • خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی پر عراقچی کا انتباہ

    امریکی دھمکیوں کا جواب

    خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی پر عراقچی کا انتباہ

    وزیر خارجہ نے آج رات خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی کے بارے میں انتباہ کیا اور کہا: ہم سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ہم دوسری زبانوں میں بات کرنا بھی جانتے ہیں۔

    2026-06-10 01:10
  • گارڈین: ٹرمپ اور نیتن یاہو کے مفادات کا ٹکراؤ مشرقِ وسطیٰ کے استحکام کے لیے خطرہ

    گارڈین: ٹرمپ اور نیتن یاہو کے مفادات کا ٹکراؤ مشرقِ وسطیٰ کے استحکام کے لیے خطرہ

    لندن: برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی نے نہ صرف خطے میں جنگ بندی کی نازک صورتحال کو بے نقاب کیا ہے بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کو بھی نمایاں کر دیا ہے۔

    2026-06-09 17:51
  • لاس اینجلس میں ’’عالمی مسلم گاؤں‘‘ کا انعقاد، مختلف ممالک کے مسلمانوں کی بھرپور شرکت

    لاس اینجلس میں ’’عالمی مسلم گاؤں‘‘ کا انعقاد، مختلف ممالک کے مسلمانوں کی بھرپور شرکت

    لاس اینجلس: امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ’’عالمی مسلم گاؤں‘‘ کے دوسرے سالانہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے شرکت کرکے اسلامی دنیا کی ثقافت، فنون اور تہذیبی ورثے کو اجاگر کیا۔

    2026-06-09 17:34
  • تہران سے ضاحیہ تک نئی مساوات، ایران کا اسرائیل کو تباہ کرنے امریکہ کو انتباہ 

    تہران سے ضاحیہ تک نئی مساوات، ایران کا اسرائیل کو تباہ کرنے امریکہ کو انتباہ 

    لبنانی سیاسی تجزیہ نگار محمد علوش نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کے حالیہ میزائل ردعمل نے نہ صرف اسرائیل کے علاقائی حسابات کو درہم برہم کر دیا بلکہ امریکہ پر بھی ایک نئی سیاسی و عسکری حقیقت مسلط کر دی ہے۔

    2026-06-09 16:57
  • ٹرمپ کے غیر تجربہ کار اتحادی نے واشنگٹن کو نئے سکیورٹی بحران میں دھکیل دیا

    ٹرمپ کے غیر تجربہ کار اتحادی نے واشنگٹن کو نئے سکیورٹی بحران میں دھکیل دیا

    امریکہ میں قومی انٹیلی جنس کے قائم مقام سربراہ کے طور پر بل پالٹ کی تقرری پر شدید سیاسی اختلافات سامنے آ گئے ہیں، جس کے باعث واشنگٹن ایک نئے سکیورٹی بحران کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

    2026-06-09 16:50
  • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم اس میں سوار عملہ محفوظ رہا۔

    2026-06-09 15:46
  • ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ کی طرف نہیں جائے گا

    ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ کی طرف نہیں جائے گا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ براہِ راست جنگ کی طرف نہیں بڑھے گا اور موجودہ صورتحال قابو میں ہے۔

    2026-06-09 15:41
  • پچھلا
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom