ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ماکرون کی نئی شرط؛ فرانس نے ایران کے میزائل پروگرام کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

    ماکرون کی نئی شرط؛ فرانس نے ایران کے میزائل پروگرام کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

    فرانسیسی صدر ایمانویل ماکرون نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمت کے چند گھنٹوں بعد مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مذاکرات میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو بھی شامل کیا جائے، جبکہ ایرانی جوہری سرگرمیوں کو محدود اور بین الاقوامی نگرانی میں لانے پر بھی زور دیا ہے۔

    2026-06-15 17:03
  • واشنگٹن اور تل ابیب کے اہداف ناکام؛ "نئے مشرقِ وسطیٰ" کا منصوبہ تعطل کا شکار

    واشنگٹن اور تل ابیب کے اہداف ناکام؛ "نئے مشرقِ وسطیٰ" کا منصوبہ تعطل کا شکار

    روزنامہ العہد میں شائع ہونے والے ایک تجزیے میں کہا گیا ہے کہ ایران، لبنان اور محورِ مقاومت کے خلاف جنگ کے ذریعے مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی ساخت تبدیل کرنے کا امریکی اور اسرائیلی منصوبہ اپنے بنیادی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، اور جنگ کے دوران ان کے مطالبات بتدریج محدود ہوتے گئے۔

    2026-06-15 16:59
  • حصۂ اول | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ اول | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے

    ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔

    2026-06-15 15:56
  • نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، ڈاکٹر مرندی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، ڈاکٹر مرندی

    سیاسی امور کے تجزیہ کار اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر، ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا کہ نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، انھوں نے زور دے کر کہا: بعض قیاس آرائیوں کے برعکس، بیروت کے علاقے ضاحیہ پر  نیتن یاہو کی مجرمانہ جارحیت سے پہلے کوئی حتمی متن موجود نہیں تھا۔

    2026-06-15 10:56
  • امریکہ نہ تو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا ارادہ رکھتا ہے نہ ہی صلاحیت، ڈآکٹر قالیباف

    ضاحیۂ بیروت پر پھر بھی صہیونی جارحیت؛

    امریکہ نہ تو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا ارادہ رکھتا ہے نہ ہی صلاحیت، ڈآکٹر قالیباف

    مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے لکھا: ضاحیۂ بیروت پر صہیونی جارحیت نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ امریکہ کے پاس اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی وہ ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ / صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل

    2026-06-14 17:07
  • جنگی خبریں عالمی فٹبال کپ کے میدان سے

    ورلڈ کپ 2026؛

    جنگی خبریں عالمی فٹبال کپ کے میدان سے

    ایرانی ٹیم کا خوبصورت کردار، فرانسیسی جریدے کی کوریج، / طفل کُش صہیونیوں کا منفی رد عمل / دہشت گرد امریکہ نے بہترین افریقی کوچ کو ویزا نہیں دیا/ مشہور پرتگیزی کوچ کی فیفا پر تنقید۔

    2026-06-14 15:40
  • اسرائیل عیسائیوں کو قتل کرتا ہے امریکہ اس کا حامی ہے اور ایران اس کا مقابلہ کرتا ہے، ٹکرکارلسن

    امریکی سلطنت اخلاقی گراوٹ کے بھنور میں؛

    اسرائیل عیسائیوں کو قتل کرتا ہے امریکہ اس کا حامی ہے اور ایران اس کا مقابلہ کرتا ہے، ٹکرکارلسن

    ‌مشہور و مقبول امریکی صحافی نے کہا ہے کہ ایران عرب ممالک میں مقبول ہو رہا ہے، وہ مظلوموں کا دفاع کرتا ہے، اسرائیل کا مقابلہ کرتا ہے، امریکہ اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی کی حمایت کرتا ہے اور ایران اس کا مقابلہ کرتا ہے۔

    2026-06-14 07:41
  • ٹرمپ حقیقی دنیا میں ہتھیار ڈال چکا ہے لیکن ورچوئل اسپیس پر ڈینگیں مارتا ہے، ڈاکٹر مرندی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ حقیقی دنیا میں ہتھیار ڈال چکا ہے لیکن ورچوئل اسپیس پر ڈینگیں مارتا ہے، ڈاکٹر مرندی

    ڈاکٹر مرندی نے کہا: گوکہ امریکہ نے بدھ کے روز سمجھوتے کے مسودے میں اچھی خاصی رعایتیں دیں، اور اسے قطری ثالث کے ذریعے ایران بھجوایا، لیکن اسی اثناء میں ایک میڈیا مہم اور خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ بھی چلایا۔

    2026-06-14 06:34
  • سمجھوتے کا مسودہ حتمی نہیں ہؤا ہے/ صہیونی خلل ڈالنے کے لئے کوشاں ہیں، عراقچی

    اسلامی آباد مذاکرات

    سمجھوتے کا مسودہ حتمی نہیں ہؤا ہے/ صہیونی خلل ڈالنے کے لئے کوشاں ہیں، عراقچی

    گوکہ دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ نے مختلف متون ـ "ایران-امریکی سمجھوتے کے متن" ـ کے طور پر شائع کر دیئے ہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ان متون کو مسترد کر دیا ہے۔

    2026-06-14 05:14
  • چین نے امریکی طیارہ بردار جہازوں پر حملے کا منصوبہ جاری کر دیا

    چین امریکہ کشمکش

    چین نے امریکی طیارہ بردار جہازوں پر حملے کا منصوبہ جاری کر دیا

    چینی فوج سے وابستہ محققین کے ایک گروپ نے ایک فوجی تحقیق میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کو تقریباً تین ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے نشانہ بنانے کا منظر نامہ پیش کیا ہے۔

    2026-06-13 23:13
  • ٹرمپ کا غیر مصدقہ دعویٰ: معاہدے پر دستخط کل ہوں گے

    ٹرمپ کا غیر مصدقہ دعویٰ: معاہدے پر دستخط کل ہوں گے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ایران کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والی مفاہمت پر دستخط کل اتوار کے روز کیے جائیں گے، تاہم اس دعوے کی تاحال کوئی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی۔

    2026-06-13 21:13
  • حصۂ چہارم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    حصۂ چہارم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔

    2026-06-13 19:17
  • ایرانی کپتان نے امریکہ کو عالم کپ کی میزبانی کا سبق سکھا دیا

    درس اخلاق، فٹبال کے میدان سے

    ایرانی کپتان نے امریکہ کو عالم کپ کی میزبانی کا سبق سکھا دیا

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان نے ایک معتبر اطالوی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکیوں کو عالمی کپ کی صحیح میزبانی کا سبق سکھا دیا۔

    2026-06-13 19:06
  • ایپسٹین کیس بحران پر قابو پانے کے لئے ٹرمپ ٹیم کی خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

    ایپسٹین کیس بحران پر قابو پانے کے لئے ٹرمپ ٹیم کی خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

    ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ایپسٹین کیس سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے وائٹ ہاؤس میں متعدد خفیہ اجلاس منعقد کیے تھے۔

    2026-06-13 17:59
  • حصۂ سوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    حصۂ سوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔

    2026-06-13 06:21
  • ہماری انگلی ٹریگر پر ہے اور ایران کی قوم کے دفاع کے لئے تیار ہیں، ترجمان وزارت دفاع

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ہماری انگلی ٹریگر پر ہے اور ایران کی قوم کے دفاع کے لئے تیار ہیں، ترجمان وزارت دفاع

    وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا: مسلح افواج ماضی کی طرح دشمن کو ناکام بنانے اور اس کو پے در پے شکستیں دینے کے لئے بہت اعلیٰ سطح پر تیار ہیں؛ ہماری افواج کی انگلیاں ٹریگرز پر ہیں، اور ان کا عزم اور مکمل تیاری ایرانی قوم کے حقوق کے تحفظ اور مطالبات کی تکمیل میں بنیادی اور اہم کردار ادا کرتی ہے۔

    2026-06-13 06:13
  • حصۂ دوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    حصۂ دوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔

    2026-06-13 05:07
  • حصۂ اول | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    حصۂ اول | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟

    عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔

    2026-06-13 02:35
  • ٹرمپ نے خوف کی وجہ سے ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ روک دیا، سی این این

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ نے خوف کی وجہ سے ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ روک دیا، سی این این

    مطلع ذرائع نے سی این این کو بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے خوف کی وجہ سے ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ روک دیا ہے۔ / سی این این کی یہ رپورٹ حقیقت چھپانے کی کوشش ہے۔ /امریکہ نے یہ کاروائی گرے ہوئے طیارے کے پائلٹ کی جان بچانے کے بہانے انجام دی اور درجنوں جہاز اور ہیلی کاپٹر کھو دینے کے بعد یہ کاروائی ناکم ہوئی / رپورٹ کے ذیل میں آنے والے لنکس ضرور ملاحظہ کریں تاکہ آپ پر بھی یہ جھوٹ عیاں ہوجائے۔

    2026-06-12 23:29
  • حصۂ دوئم | خطے میں اسٹارلنک کے شراکت دار، ایران کے حملوں کا جائزہدف

    عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    حصۂ دوئم | خطے میں اسٹارلنک کے شراکت دار، ایران کے حملوں کا جائزہدف

    پینٹاگون کی سرکاری دستاویزات کے مطابق، امریکہ نے ایرانی سرزمین پر حملے میں اپنے ڈرونز کی رہنمائی کے لئے وسیع پیمانے پر اسٹارلنک نیٹ ورک استعمال کیا ہے۔ اس معاملے نے اسپیس ایکس اور خطے میں اس کے شراکت داروں کے مفادات کو ایران کے حملوں کے زیر غور اہداف کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے۔ / کویت کی الغانم انڈسٹریز Sama X کے نام سے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، ہندوستان، ترکی اور پاکستان میں اسٹارلنک کے مجاز عالمی نمائندے کے طور پر سرگرم ہے۔

    2026-06-12 22:38
  • امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر

    انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے مشیر نے سی این این سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران امریکہ کے کسی بھی ممکنہ حملے کا "زیادہ شدید اور انتہائی سنگین" جواب دے گا۔ / انھوں نے کہا: "جب بھی وہ (امریکی) حملہ کریں گے، ہم زیادہ شدت اور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ سمجھنا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ اپنی آزادی اور قومی مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور حملہ آوروں کو ان کے کئے پر پشیمان کر دے گا۔"

    2026-06-12 22:24
  • حصۂ اول | خطے میں اسٹارلنک کے شراکت دار، ایران کے حملوں کا جائزہدف

    عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛

    حصۂ اول | خطے میں اسٹارلنک کے شراکت دار، ایران کے حملوں کا جائزہدف

    پینٹاگون کی سرکاری دستاویزات کے مطابق، امریکہ نے ایرانی سرزمین پر حملے میں اپنے ڈرونز کی رہنمائی کے لئے وسیع پیمانے پر اسٹارلنک نیٹ ورک استعمال کیا ہے۔ اس معاملے نے اسپیس ایکس اور خطے میں اس کے شراکت داروں کے مفادات کو ایران کے حملوں کے زیر غور اہداف کی فہرست میں لا کھڑا کیا ہے۔ / کویت کی الغانم انڈسٹریز Sama X کے نام سے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، ہندوستان، ترکی اور پاکستان میں اسٹارلنک کے مجاز عالمی نمائندے کے طور پر سرگرم ہے۔

    2026-06-12 21:19
  • ٹرمپ ایک بار پھر پسپا: معاہدہ قریب ہے، میں نے بمباری منسوخ کر دی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ ایک بار پھر پسپا: معاہدہ قریب ہے، میں نے بمباری منسوخ کر دی

    دہشت گرد امریکی صدر ـ جس نے ایران پر راتوں کے حملے زیادہ شدت کے ساتھ جاری رہنے کا دعویٰ کیا تھا ـ نے جمعرات کی آخری گھڑیوں میں پسپا ہوکر دعویٰ کیا: "چونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات انتہائی اونچی سطح پر ہیں اور ان کی توثیق بھی ہوئی ہے، میں نے آج رات کے حملوں اور بمباری کا پروگرام منسوخ کر دیا۔

    2026-06-12 20:57
  • تصویری خبر | اکونومسٹ کے صحافی کا ٹرمپ کی متضاد خبروں پر طنز

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    تصویری خبر | اکونومسٹ کے صحافی کا ٹرمپ کی متضاد خبروں پر طنز

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ہفتہ وار اکونومسٹ کے صحافی گریگ کارلسٹروم نے امریکی صدر کے متضاد بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، زور دیا کہ امریکی عوام میں ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرتے۔ انھوں نے لکھا: امریکہ کی ساکھ اتنی گر گئی ہے کہ امریکی صدر کسی سفارتی معاہدے تک پہنچنے کی خبر دیتا ہے، لیکن تقریباً عالمی ردعمل یہ ہے کہ: "آییے انتظار کرتے ہیں کہ آیا [ایران کی] تسنیم خبر ایجنسی تسنیم اس کی تصدیق کرتی ہے یا نہیں۔"

    2026-06-12 20:32
  • کیلی فورنیا میں پانی کی تنصیبات ہیک ہو گئیں + ایک انسانی نکتہ

    حنظلہ کا ایک کارنامہ اور؛

    کیلی فورنیا میں پانی کی تنصیبات ہیک ہو گئیں + ایک انسانی نکتہ

    حنظلہ ہیکرز گروپ نے ایران کے عام شہریوں اور پانی کے بنیادی ڈھانچوں پر امریکی حملوں" کے جواب میں امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پانی کی تنصیبات ہیک کر لیں لیکن وحشیوں کی درندگی ویسا ہی جواب نہیں دیا اور شہریوں کا پانی بند نہیں کیا جبکہ امریکیوں نے جنوبی ایران کے کئی دیہاتوں کی پانی کی تنصیبات کو بمباری کرکے تباہ کر دیا تھا۔ اس گروپ نے امریکی وحشیوں کو یاددہانی کرائی کہ ہم گھر میں بیٹھ کر تمہاری تنصیبات کو ناکارہ بنا سکتے ہیں۔

    2026-06-12 19:54
  • میکسیکو: عالمی فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب؛ اسرائیل کا پرچم نذر آتش کیا گیا + ویڈیو

    عالمی فٹ بال کپ میکسیکو

    میکسیکو: عالمی فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب؛ اسرائیل کا پرچم نذر آتش کیا گیا + ویڈیو

    میکسیکو کے عوام نے عالمی فٹبال کپ کی افتتاحی تقریب کے دوران اسٹیڈیم کے باہر صہیونی ریاست کا پرچم نذر آتش کر دیا۔

    2026-06-12 17:47
  • ایران کے خلاف ٹرمپی دھمکیوں کا امتداد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے انتباہات

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایران کے خلاف ٹرمپی دھمکیوں کا امتداد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے انتباہات

    کل جمعرات کی صبح، دہشت گرد امریکی صدر نے ایران پر راتوں کے حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی مرتبہ "زمینی حملے" کی دھمکی دی اور لکھا کہ امریکی افواج عنقریب جزیرہ خارک پر قبضہ کرکے ایران کے تیل پر قابض ہوجائے گا! ایران کے سول اور فوجی حکام نے زبردست انتباہی پیغامات جاری کئے۔ / تمہیں ایک مختلف ایران، سامنا ہوگا، قالیباف / آج ایران کا دفاعی اور تسدیدی ڈھانچہ تیسرے دفاع مقدس کے ایام سے میلوں اگے ہے، ڈاکٹر عارف / امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر / ایران کی مسلح افواج آج پہلے سے کہیں بہتر تیاری، صلاحیت اور دفاعی قوتوں سے لیس ہیں، وزارت دفاع / اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا، جنرل عبداللّٰہی۔

    2026-06-12 17:19
  • البانیہ میں ٹرمپ کے داماد اور بیٹی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری

    البانیہ میں ٹرمپ کے داماد اور بیٹی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری

    البانیہ کے دارالحکومت تیرانا اور ساحلی علاقوں میں ہزاروں افراد مسلسل بارہویں روز بھی سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے خلاف احتجاج کیا۔

    2026-06-12 17:11
  • نیویارک ٹائمز کا دعویٰ: پاکستان نے ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے سے آگاہ کر دیا

    نیویارک ٹائمز کا دعویٰ: پاکستان نے ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے سے آگاہ کر دیا

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ ہم ایران کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔

    2026-06-12 17:06
  • جو پہلے آزمایا جا چکا ہے اسے آزمانا ندامت کا سبب ہے، سپاہ پاسداران

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    جو پہلے آزمایا جا چکا ہے اسے آزمانا ندامت کا سبب ہے، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: اگر امریکہ پچھلی شکستوں کے تجربے سے دوبارہ گذرنا چاہے، تو پھر بھی پشیمان ہوجائے گا۔

    2026-06-12 00:05
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom