-
ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی قیمت امریکہ کو برسوں چکانا پڑے گی، سوزان رائس
امریکہ کی سابق قومی سلامتی مشیر سوزان رائس نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمتی دستاویز پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے امریکی خارجہ اور قومی سلامتی کی بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
مغربی تہذیب کی اخلاقی گراوٹ
حصۂ اول | ٹرمپ ایران کی توانائی کو نگلنا چاہتا تھا لیکن نہ نگل سکا / امریکہ ناقابل اعتماد ہے، ڈاکٹر جیفری ساکس
امریکی ماہر اقتصادیات نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ معاہدے کے بارے میں اپنے تجزیے میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ بالآخر ایرانی عوام سے انقلاب اسلامی کا بدلہ لینا اور اس کی توانائی اور قدرتی وسائل کو نگلنا چاہتا تھا۔ وہ ایرانی حکام کو خبردار کرتے ہیں کہ امریکہ ناقابلِ اعتماد ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران اور امریکہ کا سمجھوتہ ٹرمپ کے اعلان کردہ مقاصد سے پسپائی ہے، فرانسس فوکویاما
مشہور امریکی سیاسی مفکر اور نظریہ ساز اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ ایران اور امریکہ کا سمجھوتہ امریکی کے اعلان کردہ مقاصد سے پسپائی ہے/ ٹرمپ فتح کے اعلانات کر رہا تھا لیکن اس کو جنگ کے پہلے کے سے حالات میں واپسی ہے۔/ ٹومپ نے 2015 کے معاہدے کو دہرایا ہے۔/ ٹرمپ ایک بےبس اور نادان صدر ہے۔ فوکویاما نے جنگ کے آغاز پر ٹرمپ کو 10 سالہ بچہ قرار دیا تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | ایران - امریکہ کے درمیان مفاہمت نامہ تہران کی فتح کیوں ہے؟
ہمیشہ بین الاقوامی تنازعات کے تجزیئے میں بین الاقوامی تعلقات میں فتح کا تصور سب سے زیادہ متنازعہ تصورات میں سے ایک ہے۔ کلاسیکی حقیقت پسندانہ ادب میں، فتح کی تعریف بنیادی طور پر دشمن پر اپنی مرضی مسلط کرنے، ٹھوس تزویراتی کامیابیاں حاصل کرنے اور تقابلی فوائد (Comparative advantages) کو زیادہ سے زیادہ اونچی سطح پر پہنچانے کے معنی میں کی جاتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | ایران - امریکہ کے درمیان مفاہمت نامہ تہران کی فتح کیوں ہے؟
ہمیشہ بین الاقوامی تنازعات کے تجزیئے میں بین الاقوامی تعلقات میں فتح کا تصور سب سے زیادہ متنازعہ تصورات میں سے ایک ہے۔ کلاسیکی حقیقت پسندانہ ادب میں، فتح کی تعریف بنیادی طور پر دشمن پر اپنی مرضی مسلط کرنے، ٹھوس تزویراتی کامیابیاں حاصل کرنے اور تقابلی فوائد (Comparative advantages) کو زیادہ سے زیادہ اونچی سطح پر پہنچانے کے معنی میں کی جاتی ہے۔
-
سروے رپورٹ: امریکیوں کی بڑی تعداد اپنے ملک کے مستقبل کے بارے میں شکوک کا شکار
سروے کے نتائج کے مطابق 38 فیصد امریکیوں نے کہا کہ انہیں یقین نہیں کہ امریکہ اگلے 250 سال تک ایک خودمختار ملک کے طور پر موجود رہے گا۔
-
سوئٹزرلینڈ: ایران اور امریکہ کے درمیان یادداشتِ تفاہم کی تقریب میں پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے
بیان کے مطابق تقریب کے مقام کی سکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور دو ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
-
فارن پالیسی: ایران کے مقابلے میں ناکامی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی دور کے خاتمے کا آغاز بن سکتی ہے
مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ نے مغربی ایشیا میں امریکی طاقت اور اثر و رسوخ کی حدود کو نمایاں کر دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں واشنگٹن میں ایسی آوازیں بھی مضبوط ہوئی ہیں جو خطے میں امریکہ کی طویل فوجی موجودگی ختم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
-
سی این این: ٹرمپ نے جی-7 کے بیشتر رہنماؤں کی توہین کی؛ کشیدگی کی ایک وجہ ایران کے خلاف جنگ میں عدم تعاون ہے
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی حالیہ ناراضی کی ایک اہم وجہ یہ تھی کہ جی-7 کے متعدد رکن ممالک نے ایران کے خلاف جنگ کے معاملے میں امریکہ اور اسرائیل کا ساتھ دینے سے گریز کیا، تاہم سی این این کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور جی-7 ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ ان کی پہلی صدارتی مدت سے چلے آ رہے ہیں۔
-
امریکی صدر واضح طور پر ذہنی تنزلی کا شکار ہیں، ٹرمپ کے بھتیجے کا انکشاف
امریکی اخبار آئرش اسٹار نے ایک رپورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی مری ٹرمپ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر کی ذہنی صحت کے بارے میں سنجیدہ خدشات پائے جاتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران اور آمریکہ؛ جنگ کے دوبارہ آغاز سے سمجھوتے تک!
گذشتہ اتوار کے روز صہیونیوں نے اپنی حماقت دہراتے ہوئے بیروت پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔ نتیجتاً ایران کے مذاکراتی وفد نے قطری ثالث کے ساتھ بات چیت معطل کر دیا۔ بعدازاں ایران کے میزائل اڈے مقبوضہ اراضی پر شدید حملوں کے لئے تیار ہوئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | معرکۂ مقدسہ سے لے کر سمجھوتے تک؛ تسلیم و تحلیل کی سنگین سازش سے نمٹنے میں ایک قوم کی فتح
آج سب سے اہم حقیقت یہ ہے کہ ایران باقی، زندہ، پائندہ اور قائم و دائم رہا؛ نہ صرف باقی رہا، بلکہ بہت سی پیش گوئیوں اور منصوبوں، سازشوں اور دسیسوں کو بھی باطل کر گیا جو اس کے مستقبل کے لئے تیار کئے گئے تھے۔ یہ وہی نکتہ ہے جس کے بارے میں تاریخ لکھے گی۔۔۔
-
ویڈیو | امریکہ کا ایک بی-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکہ کا ایک بی-52 بمبار طیارہ کے حادثے میں 8 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ طیارہ منگل کے روز لاس اینجلس میں گرکر تباہ ہو گیا اور اس کے عملے کے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس طیارے نے گرنے سے چند ہی منٹ پہلے ایڈوارڈز ایئربیس سے ـ تجرباتی پرواز کے طور پر ـ اڑان بھری تھی۔ بی-52 دہشت گرد امریکی فوج کا سب سے پرانا طیارہ ہے جو سنہ 1955 سے اس فوج میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | معرکۂ مقدسہ سے لے کر سمجھوتے تک؛ تسلیم و تحلیل کی سنگین سازش سے نمٹنے میں ایک قوم کی فتح
آج سب سے اہم حقیقت یہ ہے کہ ایران باقی، زندہ، پائندہ اور قائم و دائم رہا؛ نہ صرف باقی رہا، بلکہ بہت سی پیش گوئیوں اور منصوبوں، سازشوں اور دسیسوں کو بھی باطل کر گیا جو اس کے مستقبل کے لئے تیار کئے گئے تھے۔ یہ وہی نکتہ ہے جس کے بارے میں تاریخ لکھے گی۔۔۔
-
حزب اللہ کی ایک کامیابی اور؛
ایران-امریکہ کی مفاہمت نامہ، عظیم کامیابی ہے، حزب اللہ لبنان
حزب اللہ نے اپنے بیان اسلامی جمہوریہ ایران کو مبارکباد دیتے ہوئے اعلان کیا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مفاہمت نامہ ایران کی استقامت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے اور لبنان سمیت مختلف مقاومتی محاذوں پر مکمل جنگ بندی کا باعث بنا ہے۔/ حزب اللہ نے انقلاب اسلامی کے رہبر، امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (دام ظلہ) کو خراج عقیدت و تحسین پیش کیا اور اعلان کیا ہے کہ آپ نے "اس مرحلے کو عدیم المثال حکمت، بہادری اور بصیرت کے ساتھ اس مرحلے کی ہدایت فرمائی ہے"
-
ٹرمپ: میرے بغیر اسرائیل کا وجود ممکن نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بغیر اسرائیل کا وجود برقرار نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے لبنان کے بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں پر بھی تنقید کی اور ان سے زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
جے ڈی وینس: ایران کے ساتھ نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، اسرائیل بھی بالآخر معاہدے میں شامل ہو جائے گا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ تعلقات میں ایک نیا باب کھولنے کا خواہاں ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کو یقین ہے کہ موجودہ اختلافات کے باوجود اسرائیل بالآخر ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کا حصہ بن جائے گا، جبکہ معاہدے کی بعض شقیں جمعہ سے قبل منظر عام پر لائی جا سکتی ہیں۔
-
امریکی بی-52 بمبار طیارے کے حادثے میں 8 اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فضائیہ کے بی-52 بمبار طیارے کے حادثے کا شکار ہونے کے بعد اس میں سوار عملے کے آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ معاہدہ ٹرمپ کی اسٹریٹجک پسپائی ہے
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمت پر تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ معاہدہ واشنگٹن کی اسٹریٹجک کامیابی نہیں بلکہ اپنے ابتدائی اہداف سے پسپائی کی علامت ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
تہران نے کم رعایتیں دے کر زیادہ رعایتیں حاصل کیں؛ اسرائیل بری طرح ہار گیا، اسرائیلی اخبار
عبرانی زبان کے اسرائیلی اخبار 'اسرائیلی ہیوم' نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ جنگ اور مفاہمت کے کئی ماہ کے عمل کے اختتام پر، اسرائیل نہ صرف ایران میں اپنے اہداف کے حصول میں ہار گیا، بلکہ وہ اوزار بھی کھو بیٹھا جو امریکہ کو ایک وسیع اور مکمل فوجی مہم میں اپنی جنگ میں دھکیل سکتے تھے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ چہارم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکہ کے ساتھ ابتدائی معاہدہ؛ ایران کہاں کھڑا ہے؟
ابھی تک معاہدے کا رسمی متن شائع نہیں ہؤا اور اس کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہو گا؛ لیکن موجودہ خبروں کی بنیاد پر، بنیادی فارمولا یہ ہے: ایران آبنائے کو کھول دے گا اور امریکہ ناکہ بندی اٹھا لے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
اسلام آباد مذاکرات
ایران-امریکہ مفاہمت کے استحکام کے لئے کوشاں رہیں گے، پاکستان + رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے مذاکرات میں پیشرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ہونے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ / ٹرمپ کی ٹرمپیات کا سلسلہ نہیں رکا ابھی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
ایران امریکہ مفاہمت کے مطابق خطے میں امریکی افواج کا کیا ہوگا؟
ایک باخبر ذریعے کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت میں خطے میں امریکی فوجی موجودگی سے متعلق اہم نکات شامل کیے گئے ہیں۔
-
ایران کی شرائط مان لی گئیں، نیتن یاہو کو شکست تسلیم کرنی چاہیے
صہیونی تجزیہ کاروں اور حکومتی ذرائع نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کو اسرائیل کے لیے ایک بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو عوام کے سامنے آکر اپنی شکست کا اعتراف کرنا چاہیے۔
-
قطر کی ایران و امریکہ مفاہمت کا خیرمقدم؛ آبنائے ہرمز میں بحری آزادی کے تحفظ کو اہم پیش رفت قرار دے دیا
قطر کی وزارتِ خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مفاہمتی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن، کشیدگی میں کمی اور آبنائے ہرمز سے آزاد بحری آمدورفت کے تحفظ کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
پینٹاگون کا نیا منصوبہ؛ مستقبل کی جنگوں کے لیے کم لاگت ہزاروں میزائل تیار کرنے کا فیصلہ/“ایران جنگ نے اسلحہ سازی کے روایتی نظام کی محدودیتیں آشکار کر
امریکی فوج اور فضائیہ نے آئندہ ممکنہ جنگوں کے لیے ہزاروں کم لاگت میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، ایک ایسی تبدیلی جو ایران کے ساتھ حالیہ تنازع کے بعد امریکی دفاعی حکمتِ عملی میں نمایاں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔
-
نیتن یاہو کا ایران۔امریکہ مفاہمت سے لاتعلقی کا اعلان؛ اسرائیل جنوبی لبنان سے نہیں نکلے گا
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی حالیہ مفاہمت سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو اس معاہدے کا پابند نہیں سمجھتا اور اس کی فوج جنوبی لبنان میں اپنی موجودہ پوزیشنوں پر برقرار رہے گی۔