ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ایران پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے نجانے ہم کیا کر رہے ہیں، کرنل ڈگلس میک گریگور

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے نجانے ہم کیا کر رہے ہیں، کرنل ڈگلس میک گریگور

    پینٹاگون کے سابق مشیر اور امریکی فوج کے ریٹائرڈ کرنل ڈگلس میک گریگور کے حوالے سے لکھا: ایران کے ساتھ جنگ ختم نہیں ہوئی اور آج کا ایران، جنگ کے آغاز کے مقابلے میں فوجی اور سیاسی لحاظ سے زیادہ طاقتور پوزیشن میں ہے/ گذشتہ 1000 سالوں کے دوران مغربی ایشیا میں برتر طاقت ایران رہا ہے۔

    2026-06-29 01:03
  • عنوان: "ایران نے جس بھی ہدف کو چاہا، اسے درست نشانہ بنایا، کرنل ڈینیئل ڈیوس + ویڈیو

    عنوان: "ایران نے جس بھی ہدف کو چاہا، اسے درست نشانہ بنایا، کرنل ڈینیئل ڈیوس + ویڈیو

    ایرانیک ٹی وی  ٹیلیگرام چینل نے ریٹائرڈ امریکی کرنل اور خارجہ پالیسی کے تجزیہ کار ڈینیئل ڈیوس کے حوالے سے لکھا:

    2026-06-29 00:08
  • نئی ایشیائی تجارت میں ایران کی برتر پوزیشن

    ایشیائی عالمی تجارت کا مرکز

    نئی ایشیائی تجارت میں ایران کی برتر پوزیشن

    ایسی دنیا میں جہاں ممالک کی مسابقت وسائل پر قابو پانے سے عالمی تجارتی راستوں پر قابو پانے کی طرف منتقل ہو گئی ہے، ایران کو، وسطی ایشیا، خلیج فارس اور بحر ہند کے درمیان منفرد مقام کے حامل ہونے کے ناطے، ایشیا کی معیشت کا اصلی مرکز بننے کا تاریخی موقع حاصل ہے۔

    2026-06-28 23:58
  • رپورٹ: امریکا مقبوضہ فلسطین کے علاقے نقب میں فوجی نظام منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے

    رپورٹ: امریکا مقبوضہ فلسطین کے علاقے نقب میں فوجی نظام منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے

    عبری ویب سائٹ کے مطابق منصوبے کا مقصد مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کو مضبوط بنانا اور خلیجی اڈوں کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر متبادل انتظامات کرنا ہے۔

    2026-06-28 18:32
  • پولیٹیکو: امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات جے ڈی وینس کے بیان سے کہیں زیادہ گہرے ہیں

    پولیٹیکو: امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات جے ڈی وینس کے بیان سے کہیں زیادہ گہرے ہیں

    امریکی جریدے کے مطابق واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات میں بڑھتی دوریاں صرف نائب امریکی صدر کے بیانات تک محدود نہیں بلکہ امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہیں۔

    2026-06-28 16:47
  • بحرین اور کویت میں دھماکوں کی آوازیں + ٹرمپ کی شیخیاں!

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    بحرین اور کویت میں دھماکوں کی آوازیں + ٹرمپ کی شیخیاں!

    اخباری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے جنوب میں کچھ اہداف پر امریکی حملے کے بعد،  بحرین اور کویت میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

    2026-06-28 11:58
  • امریکی جارحیت کا جواب، امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے فیصلہ کن میزائل - ڈرون حملے + سپاہ نیوی کا بیان

    عہد شکن زوال پذیر امریکی سلطنت

    امریکی جارحیت کا جواب، امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے فیصلہ کن میزائل - ڈرون حملے + سپاہ نیوی کا بیان

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ سپاہ پاسداران نے امریکی جارحیت کے جواب میں، خطے میں موجود امریکی اڈوں پر فیصلہ کن میزائل - ڈرون حملے کئے ہیں؛ اگلی جوابی کاروائیاں شدید تر اور وسیع تر ہونگی؛ "خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے ساتھ پہلے سے زیادہ سختی سے نمٹا جائے گا۔/ سپاہ نیوی نے اپنے بیان میں کہا ہے: " سیریک کے علاقے پر اندھادھند امریکی فائرنگ، آبنائے ہرمز پر ہماری مکمل نگرانی اور کنٹرول کا مسئلہ حل نہیں کرتی۔ تاہم ہماری فائرنگ بحری جہازوں کو جہازرانی کے روشن راستے کی پابندی کی ضرورت کی یاد دہانی کراتی ہے۔"

    2026-06-28 09:27
  • ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ: آئندہ جنگ ماضی جیسی نہیں ہوگی

    ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ: آئندہ جنگ ماضی جیسی نہیں ہوگی

    ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی خلاف ورزی یا خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ان کے مطابق آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کی خودمختاری کے تحت ہے اور تمام بحری جہازوں کو ملکی قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔

    2026-06-27 18:48
  • عرب تجزیہ کار جاد طعمه: امریکہ اور ایران مذاکرات جوہری معاملے سے بڑھ کر عالمی نظام کی کشمکش ہیں

    عرب تجزیہ کار جاد طعمه: امریکہ اور ایران مذاکرات جوہری معاملے سے بڑھ کر عالمی نظام کی کشمکش ہیں

    جاد طعمه کے مطابق یہ مذاکرات دراصل اثر و رسوخ کی کشمکش ہیں، جن میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے کردار اور اثر کو کسی حد تک تسلیم کرنے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں، جبکہ اصل مسئلہ خطے میں طاقت کی تقسیم ہے۔

    2026-06-27 18:47
  • امریکی جارحیت کا جواب دے دیا، جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پرجواب دیں گے، سپاہ پاسداران

    عہد شکن زوال پذیر امریکی سلطنت کی پیمانی شکنی

    امریکی جارحیت کا جواب دے دیا، جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پرجواب دیں گے، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا: امریکیوں کی جارحیت کے جواب میں، خطے میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی تعیناتی کے مقامات کو تابڑتوڑ جوابی حملوں کا نشانہ بنایا گیا اور اگر جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پر جواب دیں گے۔

    2026-06-27 18:15
  • معاریو کا دعویٰ: خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو بھاری نقصان، واشنگٹن اپنی عسکری حکمتِ عملی پر نظرثانی پر مجبور

    معاریو کا دعویٰ: خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو بھاری نقصان، واشنگٹن اپنی عسکری حکمتِ عملی پر نظرثانی پر مجبور

    تل ابیب: اسرائیلی اخبار معاریو کے ایک تجزیہ کار نے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے خلیج فارس میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو غیر معمولی نقصان پہنچا، جس کے بعد واشنگٹن خطے میں اپنی فوجی تعیناتی کے طریقۂ کار پر نظرثانی کر رہا ہے۔

    2026-06-27 17:44
  • اپنی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کا پوری طاقت سے دفاع کریں گے، ایران

    عہد شکن زوال پذیر امریکی سلطنت

    اپنی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کا پوری طاقت سے دفاع کریں گے، ایران

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں امریکہ کی جانب سے اسلام آباد مفاہمت نامے کی کھلی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے: ہم اپنی پوری طاقت سے ملک کی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کا دفاع کریں گے؛ جارح امریکی جارح افواج سے منسلک اہداف پر اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور مسلح افواج کے دفاعی حملے اسی بنیاد پر کیے گئے اور امریکی جارحیت کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری جارح اور عہدشکن امریکی ریاست اور اس کے جرائم میں شریک ریاستوں پر ہے۔

    2026-06-27 15:48
  • امریکی مرکزی کمان نے ایران میں اہداف پر حملوں کی باضابطہ تصدیق کر دی

    امریکی مرکزی کمان نے ایران میں اہداف پر حملوں کی باضابطہ تصدیق کر دی

    امریکی مرکزی کمان نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران میں متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

    2026-06-27 15:19
  • خلیج فارس کی عرب ریاستیں تشویش میں مبتلا ہیں، ایک اجرتی کے اعترافات + برادرانہ مشورہ

    ایران دشمنی اور مغرب نوازی کا صلہ

    خلیج فارس کی عرب ریاستیں تشویش میں مبتلا ہیں، ایک اجرتی کے اعترافات + برادرانہ مشورہ

    ایک ایران دشمن مغرب نشین اور عرب حکمران اور ایران دشمن ٹولوں کے اجرتی شخص علی رضا نوری زادہ نے "فردا" ریڈیو کے ساتھ انٹرویو میں علاقائی تناؤ کے بھاری اخراجات اور ایران کے ساتھ خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے ساتھ دشمنی کے منفی نتائج کی طرف اشارے کئے ہیں۔ / عرب ریاستوں کو برادراہہ مشہورہ۔

    2026-06-26 16:26
  • نیویارک کے میئر: عاشورا امام حسینؑ کی انسانی وقار اور عدل سے غیرمتزلزل وابستگی کی یاد دلاتا ہے

    نیویارک کے میئر: عاشورا امام حسینؑ کی انسانی وقار اور عدل سے غیرمتزلزل وابستگی کی یاد دلاتا ہے

    نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے عاشورا کے موقع پر امام حسینؑ کی مجلسِ عزا میں شرکت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ امام حسینؑ کی لازوال میراث ہمیں سچائی، انسانی وقار اور انصاف کے لیے جدوجہد کا درس دیتی ہے۔

    2026-06-26 16:01
  • صومالی لینڈ میں اسرائیلی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے / اسلامی جمہوریہ ایران کی عظیم فتح پر مبارکباد دیتے ہیں، الحوثی

    یمن امت کے لئے نئی امید؛

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے / اسلامی جمہوریہ ایران کی عظیم فتح پر مبارکباد دیتے ہیں، الحوثی

    انصاراللہ کے قائد نے بحرِ احمر کے متصل ممالک سے اس خطے میں صہیونی ریاست کی سرگرمیوں کے بارے میں مشترکہ موقف اختیار کرنے کی دعوت کرتے ہوئے تاکید کی کہ یمن صومالی لینڈ میں، کسی بھی شکل میں، صیہونیوں کی کسی بھی موجودگی اور تعیناتی پر، ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے گا۔

    2026-06-26 00:49
  • ایران کے خلاف جنگ کے بعد ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، امریکیوں کو مستقبل کے امن پر شک

    ایران کے خلاف جنگ کے بعد ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، امریکیوں کو مستقبل کے امن پر شک

    ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت ان کی دوسری صدارتی مدت کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    2026-06-24 16:56
  • امریکی سیاست دان کا ایران کے مقابلے میں ٹرمپ کی ناکامی کا اعتراف

    امریکی سیاست دان کا ایران کے مقابلے میں ٹرمپ کی ناکامی کا اعتراف

    امریکی سینیٹر Chris Murphy نے ایران کے معاملے پر سابق امریکی صدر Donald Trump کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنا اہم سفارتی دباؤ کھو چکا ہے۔

    2026-06-24 16:26
  • ایران کے خلاف جنگ سے متعلق سینیٹ کے قانون پر ٹرمپ کا ردِعمل

    ایران کے خلاف جنگ سے متعلق سینیٹ کے قانون پر ٹرمپ کا ردِعمل

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں سے متعلق امریکی سینیٹ کی حالیہ قرارداد پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام موجودہ حالات میں غیر ضروری ہے اور اس سے انتظامیہ کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔

    2026-06-24 16:14
  • امریکہ‘ایران ڈیل: خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے لمحۂ فکریہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    امریکہ‘ایران ڈیل: خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے لمحۂ فکریہ

    امریکہ اُور اِس کے اتحادی ممالک ایران کو بموں سے ڈرانے اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والی طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے پے در پے حملوں سے بھی شکست نہیں دے سکے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا وہ پیسوں کا لالچ دے کر اپنی گرتی ہوئی ساکھ بچا سکتے ہیں؟ / ایران - امریکہ ڈیل نے مشرق ِوسطیٰ کے ملکوں کو گہری سوچ میں مبتلا کر رکھا ہے کیونکہ اِن ممالک نے جو ذلت آمیز ترقی امریکہ کی دوستی سے کما لی تھی، ایران نے انتہائی دلیری سے، جنگ جیت کر، اپنے نام کر لی ہے۔

    2026-06-24 13:50
  • ایران طاقتور فوج اور جدیدترین ٹیکنالوجی کے ساتھ برقرار رہے گا، مشہور امریکی مفکر + ویڈیو

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران طاقتور فوج اور جدیدترین ٹیکنالوجی کے ساتھ برقرار رہے گا، مشہور امریکی مفکر + ویڈیو

    امریکی ماہر معاشیات اور کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر، ڈاکٹر جیفری ساکس نے کہا: امریکہ مزید خلیج فارس کی ساحلی ریاستوں  کی سلامتی کا حقیقی ضامن نہیں ہے! / طے یہ پایا تھا کہ یہ جنگ ایک دن تک جاری رہے؛  ایران کے رہبر معظم کو قتل کیا جائے، حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے، اور ایران پر کنٹرول حاصل کیا جائے۔ اس نیتن یاہو اور ٹرمپ کا یہ وہم شکست کھا گیا اور امریکہ عملی طور پر اپنی مرضی مسلط کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس وقت اسرائیل دنیا کے تمام ممالک میں  قابل نفرت ہے اور ٹرمپ اور امریکہ بھی، حتی کہ یورپی اتحادیوں کے درمیان بھی، قابل نفرت ہے۔

    2026-06-24 12:51
  • ایران کے خلاف جنگ بھڑکانے کے امریکی اخراجات کے بارے میں نیا انکشاف

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران کے خلاف جنگ بھڑکانے کے امریکی اخراجات کے بارے میں نیا انکشاف

    گوکہ امریکی وزیرِ جنگ نے کچھ عرصہ قبل ایران کے ساتھ جنگ کے اخراجات 29 ارب ڈالر بتائے تھے، لیکن ایسوسی ایٹڈ پریس نے آج منگل کو ایک نئی رقم کا انکشاف کیا ہے جو پچھلی رقم سے 2/5 گنا زیادہ ہے۔

    2026-06-24 04:27
  • یمن کی امریکہ اور اسرائیل کی مکمل شکست تک 'میدانوں کی وحدت' برقرار رکھنے پر تاکید

    یمن امت کے لئے نئی امید؛

    یمن کی امریکہ اور اسرائیل کی مکمل شکست تک 'میدانوں کی وحدت' برقرار رکھنے پر تاکید

    یمنی پارلیمان نے امریکی-اسرائیلی محور کی سازشوں کے بارے میں انتباہ کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ وہ میدانوں کی وحدت و یکجہتی قائم رکھنے کی پابند رہے گی۔

    2026-06-24 03:55
  • ایرانی سفارتی وفد کا بے نقص شطرنج، ایک غیرملکی صارف کی نظر سے + تصویر

    سفارتی شطرنج

    ایرانی سفارتی وفد کا بے نقص شطرنج، ایک غیرملکی صارف کی نظر سے + تصویر

    سوشل میڈیا کے ایک صارف  نے، سوئٹزرلینڈ میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے امریکی وفد سے ہاتھ ملانے اور تصویر اتروانے سے انکار اور فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے مذاکرات میں آنے کے بعد، مذاکرات چھوڑ کر جانے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا۔

    2026-06-24 02:34
  • سابق سی آئی اے تجزیہ کار: امریکی حمایت کے بغیر اسرائیل ایک ہفتہ بھی نہیں ٹک سکتا

    سابق سی آئی اے تجزیہ کار: امریکی حمایت کے بغیر اسرائیل ایک ہفتہ بھی نہیں ٹک سکتا

    امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق تجزیہ کار لَیری جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران اور اسرائیل کے درمیان امریکی فوجی مداخلت کے بغیر براہِ راست جنگ ہو جائے تو اسرائیل ایک ہفتہ بھی برقرار نہیں رہ سکے گا۔

    2026-06-23 14:54
  • تصویری خبر مسٹر جے ڈی وینس تمہارے ساتھ ہمارا مسئلہ خون کا ہے

    امریکہ دشمن نمبر 1

    تصویری خبر مسٹر جے ڈی وینس تمہارے ساتھ ہمارا مسئلہ خون کا ہے

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ جے ڈی وینس اپنی نسبت ایرانی ٹیم کی بے رخی  سے حیرت بے جا ہے؛ جیسا کہ ایرانی وفد کے رکن پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا: ٹرمپ کے بموں نے ہمارے بچوں اور ہمارے رہبر کو شہید کر دیا ہے، اس کے باوجود وینس اور اس کا پریس گروپ ہمارے وفد کے غیردوستانہ رویے سے حیرت زدہ ہوئے۔

    2026-06-23 11:55
  • ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛

    دنیا ہر روز ایران پر زیادہ سے زیادہ امریکی دباؤ کی حکمتِ عملی کی تزویراتی شکست کا اعتراف کر رہی ہے۔ ہارورڈ اور کولمبیا یونیورسٹی سے لے کر نیٹو اور سینٹ کام کے سابق کمانڈروں تک، سب کا ماننا ہے کہ واشنگٹن نہ صرف اپنی مرضی تہران پر مسلط کرنے میں ناکام رہا بلکہ دباؤ کا بالکل الٹا نتیجہ نکلا: ایران زیادہ طاقتور اور زیادہ بےباک ہو گیا ہے اور ایک عالمی طاقت بننے کے دہانے پر ہے یا ایک عالمی طاقت بن چکا ہے اور اب دنیا کی سیاسی اور عسکری مفکرین امریکی حکمتِ عملی کی 'مکمل ناکامی' اور ایران کے ایک ایسی طاقت بننے کی بات کر رہے ہیں جسے نہ نظرانداز کرنا اور نہ ہی چھپانا، ممکن ہے۔

    2026-06-23 10:11
  • امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپیات؛

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    صدرِ امریکہ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے نیویارک ٹائمز اخبار کی رپورٹ پر  ـ جس میں ایران کے ساتھ جنگ کے اہداف کو "شکست خوردہ" قرار دیا گیا تھا، ـ سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اخبار کو "غدار" اور ملک دشمن قرار دیا اور اس کو نئی قانونی کارروائی کی دھمکی دی۔

    2026-06-23 08:14
  • اہم انٹرویو

    سوئٹزرلینڈ مذاکرات

    اہم انٹرویو

    ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سوئٹزرلینڈ میں چار فریقی مذاکرات سے واپسی کی پرواز کے دوران کہا: بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے، آبنائے ہرمز کو ایرانی ترتیبات کے تحت، چلایا جائے گا۔

    2026-06-23 03:58
  • امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے ٹرمپ کے مشیر کو تنقید کا نشانہ بنایا

    امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے ٹرمپ کے مشیر کو تنقید کا نشانہ بنایا

    امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر شبہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہمیشہ بہترین اور درست مشورے فراہم کیے جاتے ہیں۔

    2026-06-22 18:40
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom