ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • دوسری قسط | امریکہ-اسرائیل کا رشتہ؛ ایسی شادی جس میں طلاق کا تصور تک نہیں ہے، مائیک ہکابی + ایک نکتہ + تصاویر

    امریکہ اسرائیل کا حلقہ بگوش

    دوسری قسط | امریکہ-اسرائیل کا رشتہ؛ ایسی شادی جس میں طلاق کا تصور تک نہیں ہے، مائیک ہکابی + ایک نکتہ + تصاویر

    مقبوضہ اراضی میں مقیم امریکی سفیر مائیک ہکابی، نے ایک قابلِ غور بیان میں واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلق کو ایک "ناقابلِ یقین شادی" سے تشبیہ دی اور علیحدگی کو ـ بھاری لاگت (نان و نفقہ) کی وجہ سے ـ فریقین کی علیحدگی کو ناممکن قرار دیا۔

    2026-07-02 13:00
  • بحیرۂ عرب میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لاپتا اہلکار کی تلاش جاری

    بحیرۂ عرب میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لاپتا اہلکار کی تلاش جاری

    امریکی بحریہ نے بحیرۂ عرب میں اپنے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ہنگامی طور پر سمندر میں اترنے کے بعد لاپتا عملے کے ایک رکن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

    2026-07-02 11:45
  • علامتی ویڈیو| ٹرمپ صہیونیوں کی دودھار گائے

    امریکہ اسرائیل کا حلقہ بگوش

    علامتی ویڈیو| ٹرمپ صہیونیوں کی دودھار گائے

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب حکمرانوں کو اپنی دودھار (یا شیردار) گائے بنا لیا تھا، اب ـ جبکہ ـ خود صہیونیوں کی دودھار گائے بن کر "ایران کے خلاف جنگ" کے گڑھے میں گر گیا ہے، تو عرب ریاستوں کے مفلوک الحال حکمران اس کو اس گڑھے سے نکال کر نجات دلانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں؛ لیکن صہیونی ٹرمپ کو نجات دلانا آسان کام نہیں ہے!

    2026-07-02 11:15
  • ہرمز کی تعریف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں، نائب وزیر خارجہ + نکتہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ہرمز کی تعریف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں، نائب وزیر خارجہ + نکتہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے کہا: بحرین میں فوجی نشست کا انعقاد خلیج فارس کے لئے قانونی ترتیب اور سلامتی قائم نہیں کرتا، کیونکہ 'ہرمز کی تعریف پاکستان کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں۔

    2026-07-02 10:25
  • پہلی قسط | امریکہ-اسرائیل کا رشتہ؛ ایسی شادی جس میں طلاق کا تصور تک نہیں ہے، مائیک ہکابی + تصاویر

    امریکہ اسرائیل کا حلقہ بگوش

    پہلی قسط | امریکہ-اسرائیل کا رشتہ؛ ایسی شادی جس میں طلاق کا تصور تک نہیں ہے، مائیک ہکابی + تصاویر

    مقبوضہ فلسطینی اراضی میں، امریکہ کے سفیر مائیک ہکابی، نے ایک قابلِ غور بیان میں واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلق کو ایک "ناقابلِ یقین شادی" سے تشبیہ دی اور علیحدگی کو ـ بھاری لاگت (نان و نفقہ) کی وجہ سے ـ فریقین کی علیحدگی کو ناممکن قرار دیا۔

    2026-07-02 09:26
  • رپورٹ: ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی منصوبوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد آمدن حاصل کی

    رپورٹ: ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی منصوبوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد آمدن حاصل کی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مالیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے 2025 میں وائٹ ہاؤس واپسی کے بعد کرپٹو کرنسی سے متعلق منصوبوں سمیت مختلف کاروباری سرگرمیوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد آمدن حاصل کی، جبکہ ناقدین نے اسے مفادات کے ٹکراؤ کی نئی مثال قرار دیا ہے۔

    2026-07-01 18:17
  • ٹرمپ شاہ

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ٹرمپ شاہ

    کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-07-01 16:58
  • سید عباس عراقچی کا امریکی وزیر داخلہ کے غیر مہذب خیالات کا جواب + ایک اہم نکتہ

    امریکی سلطنت کا اخلاقی زوال

    سید عباس عراقچی کا امریکی وزیر داخلہ کے غیر مہذب خیالات کا جواب + ایک اہم نکتہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایکس نیٹ ورک پر امریکی وزیر داخلہ کے ایران مخالف موقف کا جواب دیا اور لکھا: تم نے عالمی فٹ بال کپ کے دوران دنیا والوں پر ثابت کر دیا کہ تم کسی بین الاقوامی ٹورنمنٹ کی میزبانی کے لائق نہیں ہو! / نکتہ: تجزیہ کار کہتے ہیں کہ امریکی وزیر بے ضمیر کے ناچ ڈانس کے اعتراف کے بعد بہت سے تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ سے ایرانی قومی ٹیم کے ناک آؤٹ ہونے کے عمل میں امریکی حکام نے درپردہ کردار ادا کیا ہے۔

    2026-07-01 16:33
  • ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کے سائے میں 2028 کے انتخابات کے لیے وینس اور روبیو کے درمیان خاموش مقابلہ

    ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کے سائے میں 2028 کے انتخابات کے لیے وینس اور روبیو کے درمیان خاموش مقابلہ

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کے خارجہ پالیسی سے متعلق مختلف مؤقف نے 2028 کے صدارتی انتخابات میں ممکنہ سیاسی مقابلے سے متعلق قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔

    2026-07-01 15:52
  • 80 فیصد یوکرینی عوام امریکی قیادت کی حمایت نہیں کرتے

    80 فیصد یوکرینی عوام امریکی قیادت کی حمایت نہیں کرتے

    ایک نئے عوامی سروے کے مطابق یوکرین میں صرف 7 فیصد افراد امریکی قیادت کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ تقریباً 80 فیصد جواب دہندگان نے امریکی قیادت پر عدم اعتماد یا عدم تائید کا اظہار کیا ہے۔

    2026-07-01 15:48
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 8

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 8

    کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-07-01 13:35
  • ایرانی میزائلوں روکنے کی شرح 3 فیصد سے بھی کم تھی، پروفیسر تھیوڈور پوسٹول

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایرانی میزائلوں روکنے کی شرح 3 فیصد سے بھی کم تھی، پروفیسر تھیوڈور پوسٹول

    ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں طبیعیات کے ممتاز امریکی پروفیسر تھیوڈور پوسٹول نے ریٹائرڈ امریکی فوجی کرنل ڈینیئل ڈیوس کے ساتھ ایک مفصل انٹرویو میں ایران کے روکنے کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کیا ہے۔

    2026-07-01 10:32
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 7

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 7

    کتاب کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-07-01 07:58
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل  - 6

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 6

    کتاب کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-06-30 23:46
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 5

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 5

    کتاب کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-06-30 23:42
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل- 4

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل- 4

    کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-06-30 23:36
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 3

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 3

    کتاب کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-06-30 23:12
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 2

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 2

    کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-06-30 17:24
  • ایران سے ہم نے الجبرا، کیمیا اور طب سیکھا جبکہ اسرائیل نے ہمیں صرف جنگ اور بدامنی دی، امریکی خبرنگار

    اسلامی جمہوریہ ایران علم کا گہوارہ

    ایران سے ہم نے الجبرا، کیمیا اور طب سیکھا جبکہ اسرائیل نے ہمیں صرف جنگ اور بدامنی دی، امریکی خبرنگار

    ایک امریکی صحافی نے ایکس نیٹ ورک پر اپنے پیغام میں اسرائیل کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسیوں اور ایرانی سائنسدانوں کے تاریخی کردار کا موازنہ کرتے ہوئے، عالمی سطح پر ردعمل کی لہر دوڑا دی۔

    2026-06-30 17:09
  • ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ چیمپئن کا ایک چوتھائی انعام حاصل کیا

    ورلڈ کپ 2026؛

    ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ چیمپئن کا ایک چوتھائی انعام حاصل کیا

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا سے ورلڈ کپ چیمپئن کے ایک چوتھائی انعام کی رقم وصول کی۔

    2026-06-30 16:13
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 1

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 1

    کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-06-30 15:00
  • جنسی استحصال کیس میں ٹرمپ کیخلاف 50 لاکھ ڈالرز ہرجانے کا فیصلہ برقرار

    جنسی استحصال کیس میں ٹرمپ کیخلاف 50 لاکھ ڈالرز ہرجانے کا فیصلہ برقرار

    امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جنسی استحصال کے کیس میں سابق خاتون صحافی کے حق میں 50 لاکھ ڈالرز کے ہرجانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی

    2026-06-30 13:29
  • واشنگٹن: تہران کے ساتھ عملی مذاکرات طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں

    واشنگٹن: تہران کے ساتھ عملی مذاکرات طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں

    امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوطرفہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق عملی مذاکرات طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں اور حالیہ کشیدگی کے باوجود کسی بھی مجوزہ مذاکراتی اجلاس کو منسوخ نہیں کیا گیا۔

    2026-06-29 17:20
  • نیویارک ٹائمز: ٹرمپ کے بیٹوں نے قازقستان کے ٹنگسٹن منصوبے میں حصہ حاصل کر لیا

    نیویارک ٹائمز: ٹرمپ کے بیٹوں نے قازقستان کے ٹنگسٹن منصوبے میں حصہ حاصل کر لیا

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹوں سے وابستہ ایک سرمایہ کاری کمپنی نے قازقستان کے ٹنگسٹن کان کنی منصوبے میں 20 فیصد حصہ حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد ٹرمپ خاندان کے کاروباری مفادات اور امریکی خارجہ پالیسی کے درمیان ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

    2026-06-29 17:15
  • حصۂ دوئم | قطر اور سعودی عرب نے اسرائیلی ہتھیار خرید لئے ہیں!!

    صہیونیت کے عرب گماشتے؛

    حصۂ دوئم | قطر اور سعودی عرب نے اسرائیلی ہتھیار خرید لئے ہیں!!

    صہیونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی کمپنیوں "البیت سسٹمز" اور "اسرائیلی ایرو اسپیس انڈسٹریز" (IAI) نے کروڑوں شیکلز مالیت کے میزائل دفاعی نظام اور جدید جنگی طیاروں کے لئے درکار پرزے 'سعودی عرب اور قطر کو ' فروخت کئے ہیں۔

    2026-06-29 13:31
  • حصۂ اول | قطر اور سعودی عرب نے اسرائیلی ہتھیار خرید لئے ہیں!!

    صہیونیت کے عرب گماشتے؛

    حصۂ اول | قطر اور سعودی عرب نے اسرائیلی ہتھیار خرید لئے ہیں!!

    صہیونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی کمپنیوں "البیت سسٹمز" اور "اسرائیلی ایرو اسپیس انڈسٹریز" (IAI) نے کروڑوں شیکلز مالیت کے میزائل دفاعی نظام اور جدید جنگی طیاروں کے لئے درکار پرزے 'سعودی عرب اور قطر کو ' فروخت کئے ہیں۔

    2026-06-29 11:09
  • آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول ہے

    ایرانی آبنائے ہرمز

    آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول ہے

    مفاہمت نامے کا متن کہتا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز کے ایرانی انتظام کو تسلیم کر لیا ہے لیکن لیکن واشنگٹن نے کچھ دنوں سے آبنائے کے امن و سکون کو مجروح کر دیا ہے۔

    2026-06-29 07:54
  • امریکہ کبھی بھی عہد و پیمان کا پابند نہیں رہا، پروفیسر گریگ سائمنز

    عہد شکن زوال پذیر امریکی سلطنت

    امریکہ کبھی بھی عہد و پیمان کا پابند نہیں رہا، پروفیسر گریگ سائمنز

    سائمنز، مصنف اور یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا: امریکہ اور اسرائیل اپنے عہد و پیمان کی خلاف ورزی کا ثابت شدہ ریکارڈ رکھتے ہیں اور موجودہ مفاہمت نامہ بھی تنازع کو عارضی طور پر روکنے کی کوشش ہے، نہ کہ جنگ ختم کرنے کا عزم۔

    2026-06-29 07:25
  • وینزویلا کے زلزلے کے نتیجے میں 68 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں

    وینزویلا میں زلزلہ

    وینزویلا کے زلزلے کے نتیجے میں 68 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں

    وینزویلا کے زلزلے میں اب تک 1430 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ وینزویلا کے حکام کے اعلان کے مطابق، 68 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔

    2026-06-29 05:42
  • امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ٹرمپ ہے، سینیٹر مورفی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ٹرمپ ہے، سینیٹر مورفی

    ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ممتاز اور مشہور امریکی سینیٹر نے ایک انٹرویو میں کہا: امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ٹرمپ ہے۔

    2026-06-29 01:23
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom