ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ: ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے پر مجبور

    واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ: ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے پر مجبور

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ایسے معاہدے کی تلاش میں ہیں جو انہیں موجودہ سیاسی اور عسکری تعطل سے نکال سکے۔

    2026-05-25 22:38
  • قومی مفادات کے تحفظ مذاکرات میں اولین ترجیح ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    قومی مفادات کے تحفظ مذاکرات میں اولین ترجیح ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم قومی کے تحفظ کے لیے بہترین طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ہماری ساری توجہ اسی پر مرکوز ہے۔

    2026-05-25 17:06
  • ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں کیا لکھا؟

    ایران امریکہ مذاکرات؛

    ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں کیا لکھا؟

    دہشتگر امریکی صدر نے دو پیغامات لکھ کر معاہدے کو قریب الوقوع قرار دیا اور متعدد پیغامات لکھ داغے۔

    2026-05-25 15:33
  • پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں / فیلڈمارشل منیر کا ممکنہ دورہ امریکہ

    ایران امریکہ مذاکرات؛

    پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں / فیلڈمارشل منیر کا ممکنہ دورہ امریکہ

    پاکستانی افواج کے کمانڈر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کے سلسلے میں دورہ تہران کے موقع پر صدر ڈاکٹر پزشکیان اور اسپیکر ڈاکٹر قالیباف سے ملاقاتیں کیں۔/ صدر پزشکیان نے امریکیوں کو ناقابل اعتماد قرار دیا / ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایرانی افواج نے جنگ بندی کے ایام میں اپنی صلاحیتیں بحال کی ہیں اور امریکیوں کی حماقت کی صورت میں انہیں انتہائی تلخ نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا / الجزیرہ نیٹ ورک نے دعویٰ کیا کہ اس کے بقول "عاصم منیر تہران میں مذاکرات کی پیشرفت" کے بعد، واشنگٹن جائیں گے۔/ امریکی وزیرخارجہ "روبیو" نے بھی تصدیق کی کہ مذاکرات میں "کچھ پیشرفت" ہوئی ہے۔

    2026-05-24 22:51
  • نیتن یاہو کے جھوٹ بولنے کی پاداش، اسرائیل کو الگ کیا گیا

    نیتن یاہو ان ٹربل؛

    نیتن یاہو کے جھوٹ بولنے کی پاداش، اسرائیل کو الگ کیا گیا

    رپورٹوں کے مطابق، ٹرمپ گویا، نیتن یاہو سے ناراض ہے، اور اس نے جنگ کے دوران نیتن یاہو سے بے رخی اختیار کی ہے!

    2026-05-24 22:02
  • جنگ کا آغاز ممکن ہے، سی بی ایس / ہمارا جواب پہلے سے کہیں تباہ کن ہوگا، قالیباف

    یہاں جنگ سے کوئی نہيں ڈرتا

    جنگ کا آغاز ممکن ہے، سی بی ایس / ہمارا جواب پہلے سے کہیں تباہ کن ہوگا، قالیباف

    امریکی چینل نے اعلان کیا: "ٹرمپ انتظامیہ ایران پر حملوں کے نئے دور کی تیاری کر رہی ہے۔ جاری سفارتی کوششوں کے باوجود، امریکہ کے کئی فوجی اور انٹیلی جنس عہدیداروں نے اپنی میموریل ڈے کی چھٹیاں منسوخ کی ہیں، کیونکہ توقع کی جاتی ہے کہ فوجی فرمان جاری ہوجائے۔/ ڈاکٹر قالیباف نے کہا: "ٹرمپ کی حماقت اور جنگ کے دوبارہ آغاز کی صورت میں، ہمارا جواب امریکہ کے لئے پہلے روز سے کہیں زیادہ تباہ کن اور اور بہت زیادہ تلخ ہوگا۔"

    2026-05-24 21:44
  • حصۂ اول | 7 اپریل 2026ع‍؛ ایرانی تہذیب کی بربادی کی ٹرمپی دھمکی / امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا عالمی رجحان

    باغی امریکی سلطنت؛

    حصۂ اول | 7 اپریل 2026ع‍؛ ایرانی تہذیب کی بربادی کی ٹرمپی دھمکی / امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا عالمی رجحان

    ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اکتوبر سنہ 2026ع‍ اس دھمکی کے بعد کہ "اگر ایران معاہدے پر آمادہ نہ ہؤا تو آج رات ایک پوری تہذیب مر جائے گی"، جس کی وجہ سے یورپی دارالحکومتوں سمیت دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر گھبراہٹ اور ہراسانی کی لہر دوڑ گئی اور امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے بھی یورپی سفارت کاروں کی پیروی کے جواب میں ٹرمپ کے کی دھمکی کی نوعیت اور اس کے اگلے عزائم سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔

    2026-05-24 17:10
  • تصویری خبر | ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ سب سے اونچی سطح کی شکست ہے، سینیٹر وارناک

    ٹرمپ ان ٹربل

    تصویری خبر | ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ سب سے اونچی سطح کی شکست ہے، سینیٹر وارناک

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ریاست جارجیا کے سینیٹر رافائل وارناک (Raphael Warnock) نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے سینٹ کے اقدام کے بارے میں لکھا: "سینٹ نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی غیر قانونی جنگ کے خاتمے کے لئے بہت اہم قدم اٹھایا۔ یہ جنگ سب سے اونچی سطح کی شکست تھی۔ / وعدہ کرتا ہوں کہ اس صدر کو جوابدہ بنا دوں۔ میرے رفقائے کار کو بھی یہی کچھ کرنا چاہئے۔" سینیٹر وارناک نے سینٹ میں ہونے والی رائے شماری میں ٹرمپ کے جنگی اختیار محدود کرنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

    2026-05-24 00:02
  • مذاکرات کے بارے میں ایرانی عہدیداروں کا موقف جائزہ حقیقت سے قریب تر ہے، اولیانوف + تصویر

    مذاکرات کے بارے میں ایرانی عہدیداروں کا موقف جائزہ حقیقت سے قریب تر ہے، اولیانوف + تصویر

    روس کے نمائندے نے ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں کہا کہ تہران کے بیانات امریکی پیغامات سے زیادہ حقیقت پسندانہ اور ذمہ دارانہ ہیں۔

    2026-05-23 21:52
  • ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈرون فلیٹ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا

    وعدہ صادق-4؛

    ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈرون فلیٹ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا

    "بلومبرگ" کے مطابق، ایران نے جنگ کے آغاز سے، ایک ارب ڈالر کے 24 سے 30 تک MQ-9 ریپر امریکی ڈرون طیارے تباہ کردیئے ہیں؛ یوں ان جدید امریکی ڈرونز کا 20 ذخیرہ تباہ ہو چکا ہے، جن کے متبادل کی فراہمی بہت مشکل ہے۔

    2026-05-23 21:37
  • شکست سے بچنے کے لئے، ریپبلکن ارکان ایوان نمائندگان سے بھاگ گئے!

    ٹرمپ ان ٹربل؛

    شکست سے بچنے کے لئے، ریپبلکن ارکان ایوان نمائندگان سے بھاگ گئے!

    امریکی سینٹ میں "ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری" کے بعد، طے یہ تھا کہ اس قرارداد کو کانگریس کے دوسرے حصے یعنی "ایوان نمائندگان" میں بھی رائے شماری کے لئے پیش کیا جائے؛ لیکن اس ایوان کے ریپبلکن ارکان کورم پورا نہ ہونے کی غرض سے بھاگ گئے اور رائے شماری نہیں ہوئی۔

    2026-05-23 19:17
  • ایرانی سفارت کار عوامی اور ابلاغی سفارتکاری کی جنگ جیت گئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح؛

    ایرانی سفارت کار عوامی اور ابلاغی سفارتکاری کی جنگ جیت گئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی عہدیداروں نے اعتراف کیا کہ ایرانی سفارتخانے اپنے امریکی ہم منصبوں کے مقابلے میں سفارتکاری اور ابلاغیاتی جنگ جیت گئے ہیں۔

    2026-05-23 18:59
  • ٹرمپ حکومت کی متنازع انٹیلیجنس سربراہ کے استعفے کی اندرونی کہانی

    ٹرمپ حکومت کی متنازع انٹیلیجنس سربراہ کے استعفے کی اندرونی کہانی

    ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں قومی انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر کے استعفے کو صرف ذاتی فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا، بلکہ اس کے پیچھے کئی مہینوں سے جاری شدید اختلافات کارفرما تھے۔

    2026-05-23 13:16
  • ایران کے ساتھ جنگ امارات کے لئے تباہ کن ہوگی، پروفیسر میئر شیمر+ ویڈیو

    امارات کا ممکنہ خاتمہ؛

    ایران کے ساتھ جنگ امارات کے لئے تباہ کن ہوگی، پروفیسر میئر شیمر+ ویڈیو

    امارات نے حالیہ ہفتوں میں ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کئے ہیں جبکہ معروف امریکی نظریہ ساز جان میئرشیمر کے مطابق، 'ابوظہبی میں تہران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔'

    2026-05-23 12:03
  • امریکی وزیر خارجہ کا بھارت دورہ، مارکو روبیو کولکاتہ پہنچ گئے، دہلی میں پی ایم مودی سے کریں گے ملاقات

    امریکی وزیر خارجہ کا بھارت دورہ، مارکو روبیو کولکاتہ پہنچ گئے، دہلی میں پی ایم مودی سے کریں گے ملاقات

    ایک امریکی وزیر خارجہ نے آخری بار تقریباً 14 سال قبل مغربی بنگال کا دورہ کیا تھا۔ اس طرح مارکو روبیو کی آمد اس 14 سالہ وقفے کو ختم کر رہی ہے۔ یہ دورہ ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے قیام کے بعد مغربی بنگال میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی کے چند ہفتوں بعد ہوا ہے۔

    2026-05-23 11:19
  • ااسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت سے متعلق مختصر اور اہم خبریں

    وعدہ صادق-4؛

    ااسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت سے متعلق مختصر اور اہم خبریں

    دوبارہ جارحیت کی صورت میں جنگ کا دائرہ خطے سے آگے پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران / مقاومت کی پے درپے ضربیں؛ حزب اللہ کا اسرائیلی پیادوں پر گھات لگا کر حملہ / ہمیں لبنان چھوڑ کر جانا پڑے گا، اسرائیلی افسران / آبنائے ہرمز سے ـ ایران کے ساتھ ہم آہنگی سے ـ جہازوں کی آمد و رفت / جنگ اور معاہدے کا امکان ففٹی ففٹی ہے! / ہمارے دشمن ہمارے سفارتکاروں سے زیادہ پختہ ہیں سبکدوش امریکی فوجی افسر / ہم تیار ہیں، ایرانی افواج / ایران میں جنوری کے بلوے، موساد کا کام تھا، اسرائیلی میڈیا / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست /  ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / صمود فلوٹیلا کے 100 کارکن صہیونی فوج کی حراست میں۔

    2026-05-22 16:11
  • ہم تمام پڑوسی ممالک کے دوست ہیں، ایران/ امریکی کانگریس نے ایران کی دفاعی صلاحیت کو تسلیم کر لیا، وزارت خارجہ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ہم تمام پڑوسی ممالک کے دوست ہیں، ایران/ امریکی کانگریس نے ایران کی دفاعی صلاحیت کو تسلیم کر لیا، وزارت خارجہ

    ڈاکٹر عراقچی نے کہا: باضابطہ طور پر تصدیق ہوئی ہے کہ ہماری طاقتور فوج، دنیا کی پہلی فوج ہے جس نے مشہور ایف-35 طیارے کو مار گرایا ہے۔ / جو سبق ہم نے سیکھے ہیں اور جو علم ہم نے حاصل کیا ہے، مطمئن رہیں کہ میدان میں تمہاری واپسی پہلے سے کہیں زیادہ اچنبھوں پر منتج ہوگی۔

    2026-05-22 07:40
  • ایران کے معاملے پر نیٹو کے مؤقف سے ٹرمپ کے وزیر خارجہ برہم

    ایران کے معاملے پر نیٹو کے مؤقف سے ٹرمپ کے وزیر خارجہ برہم

    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے معاملے پر نیٹو کے رویے پر شدید ناراضی اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد کی پالیسی ناکافی اور غیر مؤثر ہے۔

    2026-05-21 23:28
  • امریکی جریدے نے ایران کے خلاف جنگ کو ٹرمپ کی سب سے بڑی ناکامی قرار دے دیا

    امریکی جریدے نے ایران کے خلاف جنگ کو ٹرمپ کی سب سے بڑی ناکامی قرار دے دیا

    امریکی جریدے فارن پالیسی نے ایران کے خلاف امریکی جنگ کو اس کے بھرپور نتائج اور اثرات کے تناظر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔

    2026-05-21 15:58
  • سلامتی کونسل ٹرمپ کی بار بار دھمکیوں پر خاموش یا لاتعلق نہ رہے: ایرانی مندوب کا مطالبہ

    سلامتی کونسل ٹرمپ کی بار بار دھمکیوں پر خاموش یا لاتعلق نہ رہے: ایرانی مندوب کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو ایران کے خلاف امریکہ کے صدر کی بار بار اور روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی دھمکیوں پر خاموش یا لاتعلق نہیں رہنا چاہئے۔

    2026-05-21 15:49
  • سات ناکام رائے شماریوں کےبعد،  ٹرمپ کی جنگجوئی کے خلاف قرارداد منظور

    ٹرمپ ان ٹربل؛

    سات ناکام رائے شماریوں کےبعد،  ٹرمپ کی جنگجوئی کے خلاف قرارداد منظور

    امریکی سینٹ نے سات ناکام کوششوں کے بعد، ایک قرارداد منظور کر لی جو ایران کے خلاف فوجی حملے جاری رکھنے کو کانگریس کی منظوری سے مشروط کرتی ہے۔

    2026-05-21 13:02
  • اسرائیل بے خوفی سے نسل کشی کر رہا ہے، فرانچسکا البانیز

    صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے؛

    اسرائیل بے خوفی سے نسل کشی کر رہا ہے، فرانچسکا البانیز

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق برائے فلسطین نے بدھ کی شام کہا کہ صہیونی ریاست کو بین الاقوامی پانیوں میں صمود بیڑے کے جہازوں کو ضبط کرنے کا حق نہیں ہے۔

    2026-05-21 12:00
  • حصۂ اول | ٹرمپ: بیجنگ میں ذلیل ہونے سے لے کر تہران میں سرگردانی تک + ویڈیو

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ اول | ٹرمپ: بیجنگ میں ذلیل ہونے سے لے کر تہران میں سرگردانی تک + ویڈیو

    امریکی پروفیسر اور صحافت کے لئے امریکی "پولٹزر" انعام یافتہ پروفیسر ڈیوڈ جانسٹن نے کہا: ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملے سے پسپائی کے لئے داستان سرائی کرتا ہے؛ وہ حقائق کو جعل کرتا ہے، / وہ حتیٰ نہیں جانتا کہ کس احمقانہ مہم جوئی میں الجھ گیا ہے۔ / شی جن پنگ نے اس کے پورے دورے کو اس کی تذلیل کے لئے ترتیب دیا تھا [---]

    2026-05-21 02:07
  • نئی پسپائی: عربوں نے کہا حملہ نہ کرو! ٹرمپ کا جھوٹ کھل گیا

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    نئی پسپائی: عربوں نے کہا حملہ نہ کرو! ٹرمپ کا جھوٹ کھل گیا

    دہشت گرد امریکی صدرنے دعویٰ کیا: "قطر، سعودیہ اور امارات کے رہنماؤں نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل کے قریب ہیں، جبکہ نہ تو حملے کا کوئی پروگرام تھا، نہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی عربوں نے درخواست دی ہے/ ٹرمپ نے کب خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں کو اہمیت دی ہے؟! / ٹرمپ نے اب تک چھ مرتبہ پسپائی اختیار کی ہے، ٹرمپ کے چہیتا صہیونی نامہ نگار / ٹرمپ کے فیصلوں کے بارے میں ماہرین نفسیات سے پوچھو، رابرٹ میلی / ٹرمپ کے فیصلے کا راز افشا ہوگیا، المیادین۔

    2026-05-20 20:39
  • میناب اسکول میں بچوں کا قتل عام اور دہشت گرد امریکی فوج کی غلط بیانی/ حقیقت کو چھپایا نہیں جاسکتا، بقائی + تصویر

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت؛

    میناب اسکول میں بچوں کا قتل عام اور دہشت گرد امریکی فوج کی غلط بیانی/ حقیقت کو چھپایا نہیں جاسکتا، بقائی + تصویر

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کو نشانہ بنانے اور 170 سے زائد طلبہ، طالبات اور اساتذہ کے قتل عام کے سلسلے میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے دعوے کو مسترد کیا۔

    2026-05-20 18:09
  •  گروپ سیون کے وزرا  کا امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ کے نتائج پر انتباہ

     گروپ سیون کے وزرا  کا امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ کے نتائج پر انتباہ

    گروپ سیون ممالک کے وزرائے خزانہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ یورپ اور عالمی معیشت کے لیے سنگین نتائج پیدا کر سکتی ہے، اس لیے کشیدگی کو جلد ختم کیا جائے۔

    2026-05-20 15:40
  • امریکہ امارات سے: ایرانی جزائر پر قبضہ کرو!! + نکتہ

    امارات کی ٹرمپ نوازیاں

    امریکہ امارات سے: ایرانی جزائر پر قبضہ کرو!! + نکتہ

    ٹیلی گراف میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ـ خود ایرانی جزائر پر حملہ کرنے سے عاجز آنے کے بعد اب ـ ابوظہبی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ ایران پر حملہ کرکے ایرانی جزیرے "لاوان" پر قبضہ کرے!

    2026-05-20 11:22
  • ایران کے مفادات کا احترام ہی جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، رابرٹ میلی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران کے مفادات کا احترام ہی جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، رابرٹ میلی

    باراک اوباما کی انتظامیہ میں امریکی مذاکرات کار رابرٹ میلی نے کہا کہ خطے میں جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ ایران کے مفادات کا احترام کرنا ہے۔

    2026-05-19 19:55
  • ایران پر حملے کے اعلان سے ٹرمپ کی پسپائی کا پس پردہ سبب کیا تھا؟ + نکتہ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایران پر حملے کے اعلان سے ٹرمپ کی پسپائی کا پس پردہ سبب کیا تھا؟ + نکتہ

    پینٹاگون نے ٹرمپ کو ایران پر دوبارہ حملے کے سلسلے میں متنبہ کیا تھا کہ ایران کی دفاعی آمادگی اور نئی صلاحیتیں امریکی فضائیہ کے لئے خطرناک ہو سکتی ہیں۔

    2026-05-19 18:31
  • جنگ کے ذریعے ایران کو ہرایا نہیں جاسکا، یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے: مڈل ایسٹ مانیٹر

    جنگ کے ذریعے ایران کو ہرایا نہیں جاسکا، یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے: مڈل ایسٹ مانیٹر

    "مڈل ایسٹ مانیٹر" نے اپنے تازہ مضمون میں لکھا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت مشترکہ فوجی جارحیت میں ایران کو شکست دینے میں ناکام رہے اور اس حقیقت کا انکار نہیں کیا جاسکتا۔

    2026-05-19 17:34
  • پچھلا
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom