-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث 4 ہزار 50 افراد کے جسم کے مختلف اعضاء کٹ گئے
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد فلسطینی شہریوں کے جسم کے مختلف اعضاء کے حصے کٹ گئے۔
-
ویڈیو | دہشت گرد تکفیری ٹولے "داعش" کے ہاتھوں افغانستان کے 14 شیعہ باشندوں کے مقام شہادت کی تصاویر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شیعیان افغانستان کا ایک گروہ زائرین کربلا کے استقبال کے لئے صوبہ دایکنڈی اور صوبہ غور کی سرحد پر رواں دواں تھا کہ اسی اثناء میں تکفیری ٹولے داعش کے دہشت گردوں نے ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی اور 14 بے گناہ شہریوں کو شہید کر دیا۔ اس دہشت گردانہ اقدام کے شہداء دایکنڈی کے شہروں سنگ تخت اور بندر سے تعلق رکھتے تھے۔/110
-
ویڈیو | میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر یمن میں ایک خوبصورت جشن کا انعقاد
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق صنعاء شہر اور یمن کے دیگر صوبوں میں پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی تقریبات منعقد ہوئیں اور شہر کو سبز رنگ سے سجایا گیا اور ساتھ میں گاڑیوں کو بھی سبز رنگ سے سجایا گیا۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں
-
ویڈیو | ولی امر مسلمین سید علی الخامنہ ای کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ رہا ہونے والا بحرینی اسیر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بحرین کے امیر نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے ضمن میں 450 سیاسی اسیروں کی سزائیں معاف کرکے انہیں رہا کر دیا۔ اس سے قبل بھی بحرینی امیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے ضمن میں 1584 سیاسی اسیروں کو رہا کر دیا تھا۔/110
-
ویڈیو | ابنا نیوز ایجنسی کی بعض تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض تصویری خبریں
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی خونخواہی؛
ایرانیوں نے بڑی ذہانت سے اسرائیل کے خلاف میدان کا انتظام سنبھالا ہؤا ہے۔ سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف - اردن +ویڈیو
اردنی فوج کے سابق ڈپٹی چیف اسٹاف نے کہا کہ اسرائیل درماندہ اور بے بس ہے اور اپنے دفاع کے لئے مغرب سے وابستہ ہے۔ ایران کا جواب اعلانیہ اور دردناک ہوگا اور اگر اسرائیل نے رد عمل دکھایا تو یہ جواب کئی گنا سخت ہو سکتا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی خونخواہی؛
مغرب کہتا ہے کہ اسرائیل جو چاہے کرے، لیکن ایران جواب نہ دے۔ ڈاکٹر اسامہ ابو إرشيد + ویڈیو
واشنگٹن میں عرب سیاسی تحقیقات مرکز کے محقق نے کہا: نکتہ یہ ہے کہ اسرائیل ایک پاگل کتے کی طرح دوسرے ممالک کی حدود کو پامال اور جرائم کا ارتکاب کرتا ہے اور کوئی محض تنقید بھی نہیں کرتا، لیکن جب ایران کے جوابی اقدام کی باری آتی ہے تو یورپ اور امریکہ صبر و تحمل اور تناؤ ختم کرنے کی اپیلیں کرتے ہیں۔
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو| فلسطینیوں کے دفاع میں جنوبی کورین حریت پسندوں کا دوسرا مظاہرہ / اگلے مظاہروں کی دعوت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | 9 اگست کو جنوبی کوریا کے حریت پسندوں کا مظاہرہ اور متعلقہ ویڈیو میں کوریائی حریت پسندوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ 15 اگست کو فلسطین کی آزادی کے لئے آواز بلند کرنے کی غرض سے اکٹھے ہوجائیں۔/110
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو | سیئول: فلسطین کے مظلوم عوام اور بچوں کی حمایت میں کوریا کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | جنوبی کوریا کے حریت پسندوں نے دارالحکومت سیئول میں صہیونی ریاست اور فلسطینی بچوں اور مظلوم عوام پر اس کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔/110
-
ویڈیو | صہیونی بمباری کے بعد غزہ کے مدرسۃ التابعین کا ایک دلدوز منظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے محلے الدرج ميں واقع مدرسۃ پر گذشتے سنیچر کے دن صہیونی ریاست نے بمباری کی اور حالت نماز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس مدرسے میں 4000 سے 5000 تک، فلسطینی پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ ویڈیو میں ایک تنہا بچی؛ عالم اسلامی کی انتہائی بے حسی کا ثبوت۔/110
-
ویڈیو | جرمنی: اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی پر احتجاج کرنے والے لڑکے پر جرمن پولیس کا تشدد
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والے ایک اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جرمن پولیس نے آزادی اظہار کے مغربی دعوؤں کے برعکس، غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک نوعمر لڑکے پر جرمن پولیس کا وحشیانہ تشدد۔/110
-
یمن میں 70 اسرائیلی اور امریکی کمانڈوز کی ہلاکت کرنل میکگریگر کے زبانی + ویڈیو
کرنل ڈگلس میکگريگر کہتے ہيں: حوثیوں کے بارے میں جو بھی کہیں، وہ میدان جنگ میں بہت بہادر ہیں۔ انھوں نے ایک گھات لگائی اور ان سب کو ہلاک کر دیا اور ہلاک شدگان کی فوٹیج بھی موجود ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ یا وعدہ صادق2؟؛
ویڈیو | تل ابیب میں محور مقاومت کے انتقام کا جان لیوا انتظار
اسلامی جمہوریہ، حزب اللہ لبنان، عراق کی مقاومت اسلامی اور یمن کی انصار اللہ نے بیروت، تہران، بابل، اور الحدیدہ پر صہیونی حملوں کا مشترکہ بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ دیکھئے صہیونی ذرائع تل ابیب میں رکی ہوئی سانسوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
-
ویڈیو | ابنا خبر ایجنسی کی کچھ تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | ابنا کی کچھ تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ چند تصویری خبریں
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں
-
-
ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین(ع)
اگر کربلا نہیں گئے ہو تو ضرور جانا۔ نیوجرسی کے پادری کا مشورہ + ویڈیو
امریکی پادری کہتا ہے: میں نے اللہ کے وجود کو کربلا میں دیکھا، اللہ کی طاقت کو محسوس کیا، امام حسینؑ کے ساتھ قلبی ربط پیدا کیا اور میرے آنسو جاری ہوئے۔
-
فروغ اسلام؛
75 فیصد نو مسلم، خواتین کیوں؟ ایک نو مسلم خاتون کا جواب
ایک نو مسلم اس حقیقت کا راز بتاتی ہے کہ دنیا میں اسلام قبول کرنے والوں میں 75 فیصد خواتین کیوں ہیں؟ + ویڈیو
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں
-
حزب الله کی نشر کردہ ویڈیو کا جائزہ؛
اسرائیل کو حزب اللہ کا سنجیدہ انتباہ؛ نشر شدہ ویڈیو کا اصل پیغام کیا ہے + ویڈیو
لبنان کی اسلامی مقاومت نے ایک ویڈیو کلپ میں "اسرائیل" کے حیاتی اہداف کو واضح کیا ہے جبکہ ان اہداف کی خبر صہیونی سیکورٹی سسٹم کے سوا کسی کو بھی نہیں تھی، اور انہیں نشانہ بنایا جائے تو "اسرائیل" پتھر کے زمانے پلٹ جائے گا۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم تصویری خبریں
-
طوفان الاقصیٰ؛
صہیونی غاصبوں پر حزب اللہ کے ٹھیک ٹھیک حملے تصاویر کی روشنی میں + ویڈیوز
حزب اللہ لبنان نے الرمثا اور برکہ ریشا میں غاصب صہیونی ریاست کے فوجی اڈوں پر اپنے دقیق حملوں کی ویڈیو نشر کر دی۔
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو | بین الاقوامی لیبر کانفرنس کے دوران صہیونی مندوب کا خطاب؛ رکن ممالک کے وفود کا واک آؤٹ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق بین الاقوامی لیبر کانفرنس کے دوران جعلی "اسرائیل" کے نمائندے نے تقریر کا آغاز کیا تو زیادہ تر رکن ممالک کے وفود نے کانفرنس ہال سے واک آؤٹ کیا۔/110
-
ویڈیو | ابنا کی کچھ تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی چند اہم تصویری خبریں۔