-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو| شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی لبنان سے بغداد منتقل
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی لبنان سے بغداد منتقل کردیا گیا ہے ۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی شہر کرمیل پر راکٹ حملے کا منظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر کرمیل کو نشانہ بنایا جس سے ایک گاڑی تباہ ہوگئی
-
ویڈیو | حزب اللہ نے اپنے جدید تریں ڈرون کی ویڈیو پبلک کردی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،حزب اللہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں گذشتہ روز حزب اللہ نے ڈرونز سے گولانی بریگیڈ کو ٹارگٹ کیا تھا جس میں متعدد صہیونی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
-
تصاویر / ویڈیو: برطانیہ: آکسفورڈ، میں احتجاجی مارچ "غزہ میں نسل کشی بند کرو، لبنان سے دستبردار ہو جاؤ کے نعرے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق برطانیہ میں فلسطین اور لبنان سےاظہار ہمدردی کے لئے ریلی نکالی گئی شرکاء نے ریلی میں غزہ میں نسل کشی بند کرو ، لبنان سے دستبردار ہوجاؤ ، اور اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرو کے نعرے لگائے
-
تصویر| ویڈیو : ملائیشیا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ملائیشیا میں فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئے بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔
-
نہ عربی حمیت نہ اسلامی غیرت؛
ویڈیو | پڑوسی خطے غزہ میں عرب مسلمانوں کا قتل عام اور مصر کی ناکارہ فوجی قوت!
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | مصر غزہ کا پڑوسی ہے۔ یہ ویڈیو کلپ مصری فوجی قوت کی ایک جھلک ہے، مصرکا دیرینہ دشمن اسرائیل ہے، تو اب سوال یہ ہے کہ جب اس فوجی قوت کو دیرینہ دشمن کے خلاف استعمال کرنے کا کوئی عزم تو نہیں، بلکہ مصر نے اس دشمن کو دوست مان لیا ہے! اور اسے غزہ میں عرب مسلمانوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے! تو یہ فوج اور یہ ساز و سامان کس کام کا؟ نہ عربی غیرت نہ اسلامی حمیت اور اتنے سارے ہتھیار؟!/110
-
لبنان پر صہیونی - مغربی جارحیت؛
و؛ڈ؛و | ہم تو بس سیدہ زینب کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں، لبنانی خاتون
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | جنگ زدہ لبنانی خاتون کہہ رہی ہیں: گھر ہمارے ویران ہوگئے، میرا چچا زاد بھائی شہید ہو گیا، میرے دوسرے چچا کا بیٹا بھی شہید ہو گیا، میری چچا زاد بہن اور اس کے بچے شہید ہو گئے، لیکن ہم کہتے ہیں "الحمد للہ رب العالمین"، ہم سیدہ زینب علیہا السلام سے بالا تر تو نہیں ہیں، ہم اسی راستے پر گامزن ہیں، کربلا کی طرح، کوئی فرق نہیں ہے ہم میں اور ان میں، راستہ وہی ہے؛ بایں حال، ہم سیدہ زینب (سلام اللہ علیہا) کی راہ پر چل رہے ہیں۔/110
-
قابض برطانویوں اور غاصب یہودیوں کے خلاف مقاومت کی پہلی فلسطینی شہیدہ + ویڈیو
یہ سنہ 1930ع کے عشرے کا واقعہ ہے جب فلسطینیوں نے عزالدین قسام جیسے راہنماؤں کی قیادت میں قابض برطانویوں اور غاصب یہودیوں کے خلاف جدوجہد اور مقاومت و مزاحمت کا آغاز کیا تھا۔
-
صہیونی فوج بغاوت کے دہانے پر؛
فوجیوں کا نیتن یاہو کے نام خط، قیدیوں کا تبادلہ نہ ہؤا تو خدمت سے انکار کریں گے، 130 صہیونی فوجی + ویڈیو
130 حاضر سروس صہیونی فوجیوں نے نیتن یاہو اور آئی ڈی ایف کے چیف آف اسٹاف ہرزی ہالیوی کے نام خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ کہ غزہ میں فوری طور پر قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے پر دستخط کریں۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر سمجھوتہ نہ ہؤا تو وہ فوج میں خدمت سے انکار کریں گے۔
-
طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ؛
366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا + ویڈیو
لبنان کی تحریک مقاومت "حزب اللہ" نے گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونیوں پر 3 ہزار 194 حملے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا حق ادا کیا ہے۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں۔
-
إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
ویڈیوز | فلسطین سمیت عرب اور مسلم ممالک کا عوام کا آپریشن وعدہ صادق-2 کو خراج تحسین: ایران! شکریہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | ایسے حال میں عرب اور اسلامی ممالک سیاسی نیند کے مزے اڑا رہے ہیں اور بے غیرتی کی شدت سے بسیار خوری کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران نے اپریل کے بعد دوسری مرتبہ صہیونی ریاست کو ـ اس بار ـ 200 بیلسٹک میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے، چنانچہ مسلم ممالک کے عوام، جو اپنے حکام کی بے حسی سے آشفتہ حال ہیں، اس کاروائی پر جشن منا رہے ہیں۔/ تو کیا دوسرے مسلم اور عرب ممالک کو بھی غیرت آئے گی؟/110
-
إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
ویڈیو نیوز | اسرائیل ہی بمباری کا نشانہ بننے کا مستحق ہے، امریکی ایتھیلیٹ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امریکی مکسڈ مارشل آرٹسٹ جیک شیلڈز (Jake Shields) نے ذیل کی ویڈیو شیئر کرکے لکھا ہے: میں جنگ دیکھنا پسند نہیں کرتا لیکن میری زندگی کے دوران، کوئی بھی اسرائیل کی طرح بمباری کا نشانہ بننے کا مستحق نہیں ہے (I never like to see war but In my lifetime nobody has deserved to be bombed as much as Israel.)۔/110
-
ویڈیو |ایران کی طرف سے داغے گئے میزائل| کرمانشاہ سے گذرتے ہوئے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، وعدہ صادق-2 آپریشن کے دوران، ایران کے کچھ میزائل کرمانشاہ کی حدود سے گذرے۔
-
إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
جعلی صہیونی ریاست پر ایران کا میزائل حملہ، فلسطینی عوام کا جشن و سرور + ویڈیوز
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس نے جرائم پیشہ اور قاتل صہیونی ریاست پر سینکڑوں بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل برسائے جس کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں جشن کا سماں ہے، جن میں فلسطینی عوام خاص طور پر قابل ذکر ہیں جو آج رات غزہ اور مغربی کنارے میں جشن منا رہے ہیں۔/110
-
ویڈ؛و |ابنا کی کچھ تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں
-
ویڈیو | پاکستان میں شہید سیدالمقاومہ سید حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے مل کر حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید المقاومہ، سید حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔
-
ویڈیو |صہیونی ریاست کا یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر فضائی حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمنی ذرائع نے یمن کے مغرب میں واقع الحدیدہ بندرگاہ پر صہیونی ریاست کے ہوائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ویڈیو|حرم امام رضا علیہ السلام میں حزب اللہ کے جنرل سیکیریٹری سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا اعلان
اہل بیت نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق حرم امام رضا علیہ السلام میں حزب اللہ کے جنرل سیکیریٹری سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا اعلان کردیا گیا
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے لبنانی اینکر آبدیدہ ہوگئیں
اہل بیت نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق المیادین چینل کی اینکر سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
-
بیروت پر صہیونی ریاست کی شدید بمباری، حزب اللہ کا مرکزی ہیڈکوارٹر نشانے پر + ویڈیوز
غاصب صہیونی ریاست نے جمعہ کی شام کو بیروت کے علاقے ضاحیہ کے رہائشی محلے ـ حارہ حریک ـ پر شدید بمباری کی اور دعوی کیا کہ ان حملوں کا نشانہ حزب اللہ کا مرکزی کمانڈ ہیڈکوارٹر تھا۔
-
لبنان کے محاذ پر اچھی پیشرفت؛
حزب اللہ کے کمانڈروں کی شہادتوں میں ملوث صہیونیوں کا جاسوس جنوبی لبنان میں گرفتار + ویڈیو
اہل بیت(علیہ السلام) گرفتار جاسوس جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈروں کی عمارتوں پر ٹریکر نصب کرکے کمانڈروں پر غاصب صہیونی حملوں کے سہولت کار کا کردار ادا کرتا تھا اور یوں غاصب صہیونی فوج ان عمارتوں کو نشانہ بناتی تھی۔ اطلاعات کے مطابق، چند روز قبل حزب اللہ کے سینیئر راہنما علی الکرکی پر حملے میں بھی یہی جاسوس ملوث تھا۔۔۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہودیوں کے اس پٹھو کا تعلق کس جماعت یا ٹولے سے ہے۔/110
-
حقوق اطفال کا مغربی ڈھونگ؛
ویڈیو | بچے کو، جرمنی میں! فلسطین پرچم اٹھانے پر، گرفتار کیا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صارفین نے سماجی نیٹ ورک X پر ایک ویڈیو نشر کردی جس میں دکھایا گیا کہ جرمن پولیس ایک 10 سالہ بچے کو ـ جس نے غزہ کی جنگ کی مذمت کے طور پر فلسطینی پرچم اٹھا رکھا ہے ـ کس طرح گرفتار کرتی ہےـ/110
-
ویڈیو | غاصب صہیونی فوجیوں کا الجزیرہ چینل کے دفترہر حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی فوجیوں نے آج اتوار [22 ستمبر 2024ع] کے دن، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں الجزیرہ چینل کے دفتر پر ہلہ بول دیا اور قطر کے اس چینل کے اہلکاروں کو 45 دن تک بندش کا حکم نامہ دکھایا!/110
-
ویڈیو | ابنا کی کچھ تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں،
-
تل ابیب پر یمنی بیلسٹک - ہائپر سانک میزائل کا کامیاب حملہ، صہیونی دفاعی نظام ناکارہ ثابت ہؤا / 9 صہیونی زخمی + تصویر اور ویڈیوز
صہیونی فوجی ذرائع کے مطابق، آج یمن سے داغا جانے والے زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل تل ابیب کے نواح میں ماہولہ کے علاقے پر گر گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت کے سبب جاپانی عوام کا احجاجی مظاہرہ
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق جاپانی شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطینی شہریوں کی نسل کشی بند کی جائے اور فلسطین کو ایک آزاد ریاست کا درجہ بھی دیا جائے
-
ویڈیو | ایک فلسطینی نوجوان کا اپنے شہید والد سے وداع ،قیامت خیز مناظر
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے سبب غزہ میں دل دہلا دینے والا منظر پیش آیا جس میں ایک فلسطینی نوجوان اپنے والد کی شہادت پر غم سے نڈ ھال نظر آرہا ہے۔