-
ویڈیو | یمنیوں نے مناسب ہتھیار سے چھٹا امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ذرائع نے خبر دی ہے کہ یمنی مجاہدین نے 35 ملین ڈالر قیمتی امریکی ڈرون MQ-9 کو بھی مأرب کی فضاؤں میں نشانہ بنا کر مار گرایا۔ یہ اس ماڈل کا چھٹا امریکی ڈالر ہے جو یمن میں گرایا جا رہا ہے۔/110
-
ویڈیو | ایران: قم المقدسہ میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | قم المقدسہ میں پاکستانی طلباء کی جانب سے صدر اسلامی جمہوریہ ایران شہید آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا اور پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید افتخار حسین نقوی نے خطاب کیا۔/110
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | فلسطینی مؤذن کی صدا کس کو پکار رہی ہے؟
روتے ہوئے مؤذن کی آواز اگر نہیں سنی تھی تو پہلی بار سن لیجئے۔ کیا جھنجھوڑ سکے گی غیرت مسلم کو یہ صدا؟
-
اینی میشن | غزہ کے بچوں کا حال
مسلمانوں کی بے حسی کفر کی بدمستیوں کا بنیادی سبب ہیں۔
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو | اسرائیل امریکہ کا تزویراتی شریک نہیں بلکہ اس کے لئے ایک تزویراتی قرض ہے
امریکی پولیٹیکل سائنسدان جان میر شیمر نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف اسرائیل کی حمایت تزویراتی اور اخلاقی نہیں ہے بلکہ یہ یہودی لابیوں کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں پیش خدمت ہیں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں پیش خدمت ہیں۔
-
من المؤمنین رجال صدقوا ما عاهدوا الله علیه؛
قم المقدسہ میں خادم الرضا(ع) صدر سید ابراہیم رئیسی کا تاريخی جلوس حنازہ، ہندوستانی عالم طالب رضا کا انٹرویو
میں اس عظیم اجتماع کا جزو ہوں جو شہید صدر رئیسی کے جنازے کے ساتھ مسجد جمکران کی طرف رواں دواں ہے۔
-
من المؤمنین رجال صدقوا ما عاهدوا الله علیه؛
قم المقدسہ میں خادم الرضا(ع) صدر سید ابراہیم رئیسی کا تاريخی جلوس حنازہ، ہندوستانی عالم سید نجیب الحسن زیدی کا انٹرویو
جنازے میں شریک لوگ گویا یہ اظہار کر رہے ہیں کہ مولا! جو لوگ آپ کی راہ پر گامزن ہونگے ہم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو | پٹزر کالج کیلی فورنیا کے طلبہ فلسطینی بن کر دکھا رہے ہیں؛ عالم اسلام کے طلبہ کہاں ہیں؟
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق کیلی فورنیا کے پٹزر کالج (Pitzer College) نے گریجویشن کی تقریب میں کچھ ایسا رویہ اپنایا کہ گویا وہ سب امریکی نہیں بلکہ فلسطینی ہیں؛ حقیقت یہ ہے کہ علم و دانش صرف اسی وقت قابل قبول ہے کہ نصاب میں شرافت، انسانیت اور حریت کے کچھ اسباق بھی شامل ہوں، وہی جن کا ان دنوں امریکی طلبہ اظہار کر رہے ہیں جبکہ عالم اسلام کی یونیورسٹیوں کے طلبہ غفلت کی گہری نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں، معلوم نہیں کہ وہ ہیں کہاں، کیا وہ زندہ بھی ہیں؟/110
-
طوفان الاقصی؛
مصر کے شہر اسکندریہ میں موساد کی موٹی اسامی کی ہلاکت + ویڈیو - تصاویر
ویسے تو مغربی اور صہیونی ـ نیز مغرب اور صہیونیت سے وابستہ عرب میڈیا ـ نے شور و واویلا شروع کیا ہے کہ اسکندریہ میں شہید محمد صلاح جہادی گروپ کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا شیخ زیو کیپر ایک اسرائیلی ـ کینیڈین تاجر ہے لیکن شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ موساد کے ایک اعلی افسر کے طور پر غزہ کے خلاف جنگ میں صہیونی ریاست کے لئے ایک ستون کا کردار ادا کر رہا تھا۔
-
ویڈیو | ابنا کی تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض تصویری خبریں۔
-
طوفان الاقصی؛
غاصب صہیونی ریاست کے مظالم کے بارے میں، صہیونی فوج کے سابق اہلکار کے انکشافات + ویڈیو
سابق صہیونی فوجی نے کہا: اسرائیلی فوجی غزہ میں جان بوجھ کر خواتین اور بچوں کو نشانہ بناتے ہیں؛ کیونکہ صہیونی فوج کے جنگی قواعد کی رو سے ہمیں کھلی اجازت ہے کہ خواتین، بچوں اور بزرگوں کو نشانہ بنائیں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں۔
-
سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛
ویڈیو | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی لاطینی امریکی علماء اور دینی مراکز کے سربراہوں سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو سائوپاؤلو میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے، برازیل کے مسلمانوں کی دعوت پر، اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر ہیں، نے اس موقع پر لاطینی امریکہ کے علماء اور دینی مراکز کے سربراہوں سے خطاب کیا۔/110
-
سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛
ویڈیو رپورٹ | اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی موجودگی میں برازیل میں شیعہ نوجوانوں کا سیمینار
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی، جو ـ بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے سلسلے میں، برازیل کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں، سائو پولو شہر میں مسلم لاطینی امریکی نوجوانوں کے اجتماع میں حاضر ہوئے اور حاضرین سے خطاب کیا۔/110
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو | جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں۔ ایک سنی لبنانی نوجوان
وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں یہ لبنانی سنی نوجوان کہتا ہے: "اکثر خطاکار لوگ ہم سے کہتے کہ "تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو"؛ جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں، جس میں ذرہ برابر شرف و آبرو ہو، وہ شیعہ ہے"۔
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ویڈیو | ایران نے تن تنہا تین طاقتوں ایٹمی طاقتوں یعنی امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے دفاعی نظامات کا مقابلہ کیا۔ شرمین نروانی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بیروت میں مقیم خاتون صحافی، مصنفہ اور مغربی ایشیائی جغ-سیاسی (Geo-politics) تجزیہ کار شرمین نروانی نے دی کریڈل میگزین (The Cradle. magazine) سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران نے تن تنہا تین ایٹمی قوتوں یعنی امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے دفاعی نظام کا مقابلہ کیا۔ ایران کے پاس اسرائیل اور ـ خطے میں ـ امریکی میزائل دفاعی نظام کا پورا نقشہ ہے۔ ایران نے تن تنہا کاروائی کی لیکن اسرائیل تن تنہا اپنا تحفظ کرنے سے عاجز رہا۔/110
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ایران اسرائیل پر حملہ کرکے مقاومت کے 7 اکتوبر والے مشن کو مکمل کر لیا۔ عرب تجزیہ نگار
ایک عرب تجزیہ کار نے قطر کے الجزیرہ چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران نے صہیونی ریاست پر حملہ کرکے مقاومت کے سات اکتوبر 2023 والے مشن کی تکمیل کر دی / امریکہ کا دبدبہ ختم ہو چکا ہے اور خطے کے ممالک ارادہ کریں تو اس سے دوری اختیار کر سکتے ہیں۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
ویڈیو | میں نے اسرائیلیوں سے کہا کہ [صہیونی شہر] "حیفا" پر حملہ نہ کریں!!۔۔۔ بائیڈن کا نیا شاہکار
اہل بیت(ع) نیوزایجنسی ـ ابنا ـ | زوال پذیر سلطنت کے آشفتہ حال سربراہ "جو بائیڈن" نے تقریر کے دوران کہا: میں نے اسرائیلیوں سے کہا کہ "حیفا پر حملہ نہ کریں"، حالانکہ حیفا صہیونی ریاست کے زیر قبضہ شہروں میں دوسرا بڑا شہر ہے۔۔۔ انھوں نے مزید کہا: میرا مطلب ہے کہ، بہر حال،۔۔ دیکھئے جب اسرائیل پر حملہ ہؤا تو ہم نے کیا کیا؟/110
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ویڈیو | اسلامی جمہوریہ ایران کی کاروائی کی برکتیں / صہیونی دباؤ کم / غزاوی بچے ساحل سمندر پر
اسلامی جمہوریہ ایران نے جعلی اسرائیلی ریاست پر تاریخی حملہ کیا تو صہیونیوں کا دباؤ غزہ سے کم ہو گیا، اور 190 دن تک صہیونیوں کی بہیمانہ بمباریاں برداشت کرنے کے بعد، غزاوی بچوں کو ساحل سمندر پر کھیلنے کا موقع ملا۔
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ویڈیو | ایران کے بیلسٹک میزآئلوں کے نئے زیر زمین اڈے کی رونمائی
ویڈیو | ایران کے بیلسٹک میزآئلوں کے نئے زیر زمین اڈے کی رونمائی اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے بیلسٹک میزائلوں کے ایک نئے زیر زمین ہوائی اڈے کی تصاویر وائرل کر دی ہیں۔
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ایران حملے میں اسرائیل کے دو اہم ایئربیس تباہ اور بے شمار صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ انتہاپسند صہیونی وزیر + ویڈیو
صہیونی وزیر برائے [مبنیہ] داخلی سلامتی، نے کہا ہے کہ ایران کے حملے میں دو فضائی اڈے تباہ ہو گئے ہیں اور بے شمار اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
آزادی اظہار کا گوگل اسٹائل / فلسطین کے حامی کارکنوں کو برخاست کیا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، گوگل نے اپنے تمام 28 عرب اور مسلمان کارکنوں کو اس لئے برخاست کر دیا کہ انہوں نے جعلی صہیونی ریاست کے ساتھ گوگل کے 1/3 ارب ڈالر کے معاہدے پر اپنے دفتر میں ہی احتجاجی دھرنا دیا تھا۔ یہ مغرب اور اس کے ذیلی اداروں میں ازادی گفتار یا آزادی کے اظہار کی صورت حال۔/110
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ویڈیو | صہیونی اور صہیونیت نواز ذرائع کے جھوٹے دعوے طشت از بام
وعدہ صادق آپریشن میں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا نشانہ بننے والے صہیونی فوجی اڈے کے پڑوسی نوآبادکار یہودیوں کی بنائی ہوئی یہ ویڈیو خود ہی کہتی ہے کہ حقائق کیا ہیں۔
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ایرانی آپریشن فوجی طاقت کا شاندارترین مظاہرہ تھا / ایران پر حملہ اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔ سابق امریکی افسر + ویڈیو
برطانوی سیاستدان نے ایک سابق امریکی میرین آفیسر کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو وائرل کی ہے جس میں مذکورہ افسر نے صہیونی ریاست کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ حملے کو فوجی طاقت کا شاندار ترین مظاہرہ قرار دیا اور کہا کہ ایران نے مشرق وسطی کے استحکام کو نئی بنیاد فراہم کی ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق؛
رہبر انقلاب اسلامی سے کہہ دیجئے کہ وعدہ صادق نے شہدائے غزہ کی روحوں کو شادماں کر دیا۔ فلسطینی نوجوان + تصاویر اور ویڈیوز
آپریشن "وعدہ صادق" (الوعد الصادق) فلسطینی عوام کے دل کی ٹھنڈک کا باعث بنا، ہمارا سلام اسلامی انقلاب کے صادق الوعد رہبر کو پہنچا دیجئے، اور ان سے کہہ دیجئے کہ شہدائے غزہ کی روحیں آپ کے وعدہ صادق سے خوش ہو گئیں، میں اپنے شہید والد کی مسکراہٹ محسوس کر رہا ہوں، یقینا اگر بقید حیات ہوتے تو اس کاروائی کے بعد مٹھائی تقسیم کرتے۔ یہ ایک فلسطینی نوجوان کے الفاظ ہیں جو کہہ رہا تھا: "اہلیان غزہ کے سوا کوئی بھی آپریشن "وعدہ صادق" کی عظمت کا ادراک نہیں کر سکتا"۔
-
آپریشن وعدہ صادق؛
ویڈیو | اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرونز کے پہلے گروپ کا مقبوضہ سرزمین کی فضا میں داخلہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | آپریشن وعدہ صادق کے تحت، ایرانی ڈرون طیاروں کے پہلے گروپ کا مقبوضہ فلسطین میں داخلہ اور نو آبادکار قابضین کا رد عمل/110