ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • اسرائیل کے فلسفے پر ضرب پڑی ہے یاں سے بھی واں سے بھی

    اسرائیل کے فلسفے پر ضرب پڑی ہے یاں سے بھی واں سے بھی

    اسرائیل کے فلسفے کو وار پڑا ہے"، [یہاں بھی اور وہاں بھی، مغربی ایشیا میں بھی امریکہ میں بھی اور ہاں، یورپ اور ایشیا میں بھی۔۔۔ آج کے حقائق یہ ہیں۔

    2025-11-02 14:04
  • ایران کے خلاف ۱۲ روزہ جنگ شیعہ سنی اتحاد کو مضبوط بنا دیا ہے:سید ناظر عباس نقوی

    ایران کے خلاف ۱۲ روزہ جنگ شیعہ سنی اتحاد کو مضبوط بنا دیا ہے:سید ناظر عباس نقوی

    پاکستان کے ممتاز عالمِ دین اور شیعہ علماء پاکستان کے صدر، حجت الاسلام والمسلمین سید ناظر عباس نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شیعہ نہ صرف ایک مضبوط مذہبی و سماجی طاقت رکھتے ہیں بلکہ ملکی سیاست اور عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔

    2025-11-02 10:56
  • حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

    حنظلہ کا ایک کارنامہ اور؛

    حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

    حنظلہ ہیکنگ گروپ نے متعدد مطلوب (Wanted) صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر اور معلومات شائع کرکے انہیں سزا کی وعید دی ہے۔

    2025-11-02 10:51
  • تصویری خبر|نائجییریا میں شیخ زکزکی کا ایک روزہ سمینار سے خطاب

    تصویری خبر|نائجییریا میں شیخ زکزکی کا ایک روزہ سمینار سے خطاب

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزاکی نے یک روزہ سیمینار کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا جو  میڈیا فورم کی جانب سے یکم نومبر 2025 کو ان کی رہائش گاہ ابوجا میں منعقد ہوا۔

    2025-11-02 10:37
  • تصویری خبر| پاکستان میں مسئلہ ختم نبوت کتاب کی رونمایی

    تصویری خبر| پاکستان میں مسئلہ ختم نبوت کتاب کی رونمایی

    تاب “ختمِ نبوت، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار کی رونمائی اسلامی نظریاتی کونسل، پاکستان میں منعقد ہوئی۔

    2025-11-02 10:30
  • پاکستان  حماس کو غیر مسلح کرنے یا کسی بین الاقوامی فوجی مشن کا حصہ نہیں بنے گا:خواجہ محمد آصف

    پاکستان حماس کو غیر مسلح کرنے یا کسی بین الاقوامی فوجی مشن کا حصہ نہیں بنے گا:خواجہ محمد آصف

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد کا غزہ میں حماس کو غیر مسلح کرنے یا کسی بین الاقوامی فوجی مشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پھیلائی گئی خبروں کو بنیاد سے من گھڑت قرار دیا۔

    2025-11-02 09:58
  • لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

    لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

    لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، کیونکہ دونوں فریق اپنے بنیادی مؤقف پر قائم ہیں اور سیاسی حل کے امکانات موجودہ حالات میں کم دکھائی دیتے ہیں۔

    2025-11-02 09:48
  • امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ ایٹمی تجربات کا دوبارہ آغاز امن کی ضمانت ہے

    امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ ایٹمی تجربات کا دوبارہ آغاز امن کی ضمانت ہے

    واشنگٹن امریکی وزیر دفاع پِیٹ ہیگسٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ امریکہ کی ایٹمی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور عالمی امن کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

    2025-11-02 09:39
  •  ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری جلد متوقع

     ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری جلد متوقع

     پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (FTA) کا مسودہ اس وقت ملکی سطح پر غور و خوض کے مرحلے میں ہے اور جلد ہی کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

    2025-11-02 09:32
  • جماعت اسلامی ہند کا بہار اسمبلی انتخابات میں نفرت انگیز تقاریر پر روک لگانے کا مطالبہ

    جماعت اسلامی ہند کا بہار اسمبلی انتخابات میں نفرت انگیز تقاریر پر روک لگانے کا مطالبہ

    مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے بہار اسمبلی انتخابات اور خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پراظہار خیال کیا ۔پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن  آف سول رائٹس (ای پی سی آر) کے سکریٹری ندیم خان نے سی اے اے مخالف سیاسی کارکنان کی مسلسل قید پر اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ۔

    2025-11-02 09:26
  • بھارت اور امریکہ کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ

    بھارت اور امریکہ کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ

    بھارت اور امریکہ نے جمعہ کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور ان کے امریکی ہم منصب پیٹر ہیگ سیتھ کے درمیان کوالالمپور میں ملاقات کے دوران اگلے 10 سالوں کے لئے دفاعی شعبے میں تعاون کے لئے ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔

    2025-11-02 09:09
  • بھارت کا امریکہ کو دوٹوک جواب، روس تیل کی خریداری نہیں روکیں گے

    بھارت کا امریکہ کو دوٹوک جواب، روس تیل کی خریداری نہیں روکیں گے

    ایک بار پھر ڈونالڈ ٹرمپ نے پی ایم مودی کو لے کر اپنے دعووں سے سرخیاں بٹورنے کی کوشش کی ہے۔ تاہم وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح بیان میں ان تمام امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ Rosneft اور Lukoil پر امریکی پابندیوں کے باوجود، ہندوستان نے قومی مفادات کو ترجیح دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

    2025-11-02 08:52
  • ایران نے دنیا کے طاقتور ترین فضائی دفاعی نظام کو شکست دی، مگر کیسے؟

    ایران کی میزائل صلاحیت؛

    ایران نے دنیا کے طاقتور ترین فضائی دفاعی نظام کو شکست دی، مگر کیسے؟

    اسرائیل اور اس کے حامیوں کی 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی میزائلوں نے 11 ممالک کے جدید دفاعی نظام کو شکست دے کر مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ کامیابی دنیا کے عظیم ترین دفاعی نظام کے خلاف ایران کی میزائل طاقت کا زبردست عملی مظاہرہ تھا۔

    2025-11-02 01:03
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom