24 مئی 2026 - 15:44
مآخذ: ابنا
ایران مذاکرات کی ناکامی کے امکان کے لیے بھی تیار ہے

ایران اور امریکہ کے درمیان ابتدائی مفاہمت (MOU) کے امکان کی خبروں کے باوجود ایران نے مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے لیے بھی مکمل تیاری کر رکھی ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان ابتدائی مفاہمت (MOU) کے امکان کی خبروں کے باوجود ایران نے مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے لیے بھی مکمل تیاری کر رکھی ہے۔

ایرانی مسلح افواج امریکہ اور صہیونی حکومت کی ممکنہ جارحیت اور ماضی کی جنگی پالیسیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، چاہے مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام۔

ایک فوجی ذریعے نے حال ہی میں بتایا کہ اگر امریکہ نے دوبارہ غلط اندازہ لگایا اور ایران کے خلاف کسی جارحانہ اقدام کی کوشش کی تو اسے “ایران کی جدوجہد کے تیسرے ورژن” کا سامنا کرنا پڑے گا، جو حکمت عملی، جنگی ٓژطریقہ کار، اہداف اور عسکری سازوسامان کے لحاظ سے گزشتہ دو جنگوں سے مختلف ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha