ہیٹی کے صدر کا قاتل امریکی جاسوس نکلا

ہیٹی کے صدر کا قاتل امریکی جاسوس نکلا

ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قاتل امریکی پولیس کے مخبر نکلے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں پکڑے گئے افراد کا تعلق امریکی پولیس سے بتایا جاتا ہے۔

امریکی ٹی وی چينل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ صدر جوونل موئز کے قتل میں پکڑے جانے والے افراد میں کم ازکم ایک شخص ایسا ہے جو امریکی پولیس کا جاسوس ہے۔

واضح رہے کہ ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کو چند روز قبل ان کی رہائش گاہ میں کے اندر قتل کر دیا گيا تھا۔ قاتلانہ حملے میں ان کی اہلیہ زخمی ہوگئی تھیں۔

53 سالہ جووینل موئیزے فروری 2017 میں صدارت کے منصب پر فائز تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*