?>

ہزاروں کتب شائع کرنے والے لاہور کے ممتاز پبلیشر آغا افتخار حسین کا انتقال

ہزاروں کتب شائع کرنے والے لاہور کے ممتاز پبلیشر آغا افتخار حسین کا انتقال

آغا افتخار حسین نے ہزاروں کتب شائع کیں اور دین کی ترویج میں نمایاں کردار ادا کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لاہور کے ممتاز پبلیشرز، افتخار بک ڈپو اسلام پورہ لاہور کے بانی و مالک آغا افتخار حسین انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 20 فروری کو بعد از نماز ظہر جامع مسجد صاحب الزمانؑ حیدر روڈ اسلام پورہ میں ادا کی جائے گی۔ آغا افتخار حسین نے ہزاروں کتب شائع کیں اور دین کی ترویج میں نمایاں کردار ادا کیا۔ معروف امامیہ جنتری بھی افتخار بک ڈپو کے زیراہتمام ہی ہر سال شائع ہوتی ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں تراجم اور کتب شائع کی گئی ہیں۔ علمی حلقوں نے آغا افتخار حسین کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی