کابل، صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

کابل، صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی محل کےقریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ یہ راکٹ صبح 8 بجے داغے گئے اور ان کی آواز گرین زون تک سنی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدالاضحیٰ کے دن نماز کی ادائیگی کے وقت صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق راکٹ صدارتی محل کےقریب داغے گئے، حملے کے وقت صدارتی محل میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جسے جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی محل کےقریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ یہ راکٹ صبح 8 بجے داغے گئے اور ان کی آواز گرین زون تک سنی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*