?>

پیرس نے نو مساجد بند کرنے کا حکم دے دیا

پیرس نے نو مساجد بند کرنے کا حکم دے دیا

فرانسیسی حکام نے اسلام مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کی نو مساجد بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیرس میں فرانسیسی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ اسلامی انتہا پسندی کے مقابلے کے تحت ملک کی نو مساجد بند کر دی گئی ہیں۔

فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمننن بھی اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ جن اٹھارہ مساجد کی نگرانی کا حکم انہوں نے دیا تھا ان میں نو کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے دسمبر دوہزار بیس میں ملک کے چھہتر مساجد پر وسیع پیمانے پر نگرانی کا حکم دیا تھا۔

 قابل ذکر ہے کہ فرانس میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات پر پچھلے چند ہفتوں کے دوران چونتیس بار چھاپے مارے گئے ہیں اور ان کی تلاشی لی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی