اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قومی اسمبلی برائے انڈونیشیا کے ممبر، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن اور انجمن اہل بیت(ع) انڈونیشیا کے سربراہ "ڈاکٹر جلال الدین رحمت" گزشتہ ہفتے کورونا بیماری کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر جلال الدین رحمت انڈونیشیا میں شیعت کی بنیاد رکھنے والے اور ایک معتدل اور محبوب شخصیت کے مالک تھے۔
تصاویر
-
فروری 27, 2021 - 11:29 راتتصویری رپورٹ/ حرم حضرت معصومہ (س) میں اعمال ام داؤود کا انعقاد
-
فروری 27, 2021 - 11:29 راتتصویری رپورٹ/ جناب زینب کے (ع) یوم شہادت پر حرم حضرت معصومہ(س) میں جلوس عزا
ویڈیوز
-
فروری 26, 2021 - 11:34 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ الطارمیہ سے قرہ باغ تک
-
فروری 18, 2021 - 11:51 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ نجف سے ینگون تک