?>

پانچ لاکھ امریکی ہلاک، امریکی پرچم کی سرنگونی کا حکم جاری

پانچ لاکھ امریکی ہلاک، امریکی پرچم کی سرنگونی کا حکم جاری

امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق وہائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے  5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی یاد میں امریکی پرچم کو 4 دن تک سرنگوں کیا جائے۔ اس کے علاوہ وہائٹ ہاوس میں جو بائؤیڈن اور نائب امریکی صدر کاملا ہریس نے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

واضح رہے کہ کورونا سے امریکہ میں 5 لاکھ سے زائد امریکی شہری اب تک ہلاک ہوئے جو پہلی اور دوسری عالمی جنگ اور اسی طرح ویتنام کی جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں سے کہیں زیادہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی