ویڈیو کلیپ/ عراق کے امام حسین (ع) ہسپتال میں آتشزدگی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے صوبہ ذی قار میں پیر کی رات حضرت امام حسین علیہ السلام اسپتال کے کوویڈ-19 وارڈ میں شدید آگ لگنے سے کم از کم 58 افراد جاں بحق اور 22 افراد زخمی ہوگئے۔



اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*