یمنی فوج نے اس بیلسٹک میزائل کا ویڈیو جاری کیا ہے جو 27 فروری 2021 کو یمنی فوج نے ریاض پر حملہ کیا تھا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے اندر وسیع پیمانے پر حملے کے بارے میں یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کے بیان کے بعد یمنی فوج کی میڈیا سیل نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں سعودی عرب پر ذوالفقار نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یمنی فوج کی میڈیا سیل نے پیر کے روز یہ ویڈیو جاری کیا جس میں میزائل کو سعودی عرب کی طرف فائر کئے جانے کو دکھایا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲