?>

ملک میں فروری سے کورونا ویکسینیشن شروع ہو گی: صدر روحانی

ملک میں فروری سے کورونا ویکسینیشن شروع ہو گی: صدر روحانی

صدر روحانی نے کہا کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن فروری سے شروع کی جائے گی اور ملکی ویکسین کی آمد تک غیر ملکی ویکسینوں کا استعمال ضروری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک میں فروری سے کورونا ویکسینیشن شروع ہوگی اور گھریلو ویکسین آنے تک غیر ملکی ویکسینوں کا استعمال ضروری ہے۔

یہ بات ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کے روز کرونا کے قومی ہیڈ کوارٹر سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن فروری سے شروع کی جائے گی اور ملکی ویکسین کی آمد تک غیر ملکی ویکسینوں کا استعمال ضروری ہے۔

انہوں نے اندرونی اور بیرونی ویکسین کے شعبے میں اچھی کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگلے سال ہمارے پاس تین ویکسینیں موجود ہوں گی اور ان میں سے کچھ بہار کے اختتام تک تیار کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ برکت، رازی اور پاستور کی تین ایرانی ویکسین ہیں جو اگلے سال کے موسم بہار اور موسم گرما تک تیار ہوں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی