مشہد مقدس، جشن قائم کی تیاری + ویڈیو

مشہد مقدس سمیت پورے ایران اسلامی میں جشن قائم کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پورے ایران میں سڑکوں کو سجایا اور چراغاں کیا جا رہا ہے۔

اس سال کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے مسجد جمکران کا مرکزی اجتماع منعقد نہيں ہوگا اور عوام سے کہا گیا ہے کہ امام زمانہ کے ظہور کے لئے گھروں میں ہی دعائیں کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

342/


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*