اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مزاحمتی محاذ کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی اور جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی قم میں دفتر تبلیغات اسلامی کے الغدیر کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ ممتاز علماء کے علاوہ سپاہ پاسدران کے افسروں اور عراق، لبنان، بحرین، پاکستان اور ارجنٹاین کے مہمانوں نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی۔
مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی پہلی برسی کا قم میں انعقاد
جنوری 3, 2021 - 2:26 رات News Code : 1102654 Source : ابنا خصوصی Link: