?>

ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِوَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إِلی دارِ الْقَرارِ، بِإِلھِیَّتِکَ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ


 اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ  اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی