ماہ مبارک رمضان کےدوسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

ماہ مبارک رمضان کےدوسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضا  کے قریب کر دے آج کے دن مجھے اپنی ناراضگی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*