ماہ مبارک رمضان؛ 30 دن، تیس دعائیں، تیس پیغامات

ماہ مبارک رمضان؛ 30 دن، تیس دعائیں، تیس پیغامات

کوشش ہوئی ہے کہ دعاؤں سے مطلوبہ اور ماخوذہ مفاہیم کو بارور کیا جائے، آیات، احادیث اور مختلف داستانوں کے زبانی، ان کا جائزہ لیا جائے، اور یوں اس مہم کو سر کیا جائے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ مبارک رمضان میں مبلغین کے لئے بامعنی اور بامقصد اور موزون و مناسب تقاریر کے لئے عمدہ دینی متون تک رسائی کی ضرورت ہے۔ لیکن ایک طرف سے دینی متون پر مشتمل مصادر و منابع بہت وسیع ہیں اور دوسری طرف سے ماہ مبارک میں تقاریر کا تسلسل قائم رہتا ہے لہذا مبلغ کو مختلف النوع اور دلچسپ موضوعات پر قابل قبول تقاریر کے حوالے سے مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس تحریر میں، دعاؤں کی ترتیب کو ملحوظ رکھے بغیر اور مقررین و مبلغین کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے، ماہ مبارک کی روزانہ دعاؤں میں سے کسی ایک مفہوم کو زیر بحث لانے کی کوشش کی گئی ہے البتہ اختصار کی ضرورت کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
کوشش ہوئی ہے کہ دعاؤں سے مطلوبہ اور ماخوذہ مفاہیم کو بارور کیا جائے، آیات، احادیث اور مختلف داستانوں کے زبانی، ان کا جائزہ لیا جائے، اور یوں اس مہم کو سر کیا جائے لیکن ان مختصر پیغامات کی تشریح کی زحمت مبلغین کو دی جارہی ہے اور امید ہے کہ وہ ان پیغامات کو اپنے علم اور تحقیق اور قوت سخن سے اللہ کی ضیافت کے اس مہینے میں روزہ داروں کے لئے بطور احسن بیان کریں۔ چنانچہ آیات و احادیث کی تشریح بھی مبلغین کے ذمے ہوگی اور اس تحریر میں ان کی تشریح سے بھی اجتناب کیا گیا ہے۔
...................
تحریر: ابوالفضل ہادی مَنِش
ترجمہ: فرحت حسین مہدودی


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*