ماہ رمضان کی ثقافتی روایات سے متعلق ایرانی اور پاکستانی مفکرین کی ورچوئل نشست

ماہ رمضان کی ثقافتی روایات سے متعلق ایرانی اور پاکستانی مفکرین کی ورچوئل نشست

لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے سربراہ کی صدارت میں ماہ رمضان کی ثقافتی رسومات کا مجازی پروگرام منعقد ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے ثقافتی رسومات سے متعلق ورچوئل نشست دونوں ممالک کی ثقافتی اور سائنسی شخصیات اور مفکرین کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے سربراہ کی صدارت میں ماہ رمضان کی ثقافتی رسومات کا مجازی پروگرام منعقد ہوا۔

اس نشست کا مقصد رمضان المبارک مہینے کی مذہبی روایات کے انعقاد کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک کی مشترکات کی وضاحت کرنا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*