لبنان؛ بیروت کے علاقے «ضاحیه» پر صھیونی طیاروں کی پرواز جاری

لبنان؛ بیروت کے علاقے «ضاحیه» پر صھیونی طیاروں کی پرواز جاری

زرائع کے مطابق جنوبی لبنان پر صھیونی طیاروں کی مسلسل پرواز جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی لبنان کے علاقوں «ضاحیه» پر صھیونی جاسوس طیارے مسلسل پرواز میں مصروف ہیں اور حالات یہاں پر کشیدہ بتائی جاتی ہے جبکہ اس پر ایسے اقدامات سے مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات سے جنوبی لبنان میں اسرائیل طیاروں کی آمد و رفت جاری ہے۔

لبنانی میڈیا کے مطابق جاسوس طیارے نسبتا کم اونچائی پر علاقوں پر گشت کررہے ہیں۔

342/

 


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*