لاہور، ادارہ التنزیل کی جانب سے طفلان مسلم ورکشاپ کا انعقاد

لاہور، ادارہ التنزیل کی جانب سے طفلان مسلم ورکشاپ کا انعقاد

ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں آئی ایس او لاہور ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کے تعاون سے اسکاؤٹنگ اور کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی موسم گرما کی تعطیلات میں ادارہ ’’التنزیل القرآن پاکستان ‘‘کے زیر اہتمام سالانہ طفلان مسلم ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔

آئی ایس او پاکستان کے ادارہ تربیت المہدی کے مسئول مولانا اسد رضا نقوی نے بچوں سے گفتگو کی۔

ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں آئی ایس او لاہور ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کے تعاون سے اسکاؤٹنگ اور کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے ڈویژنل صدر حیدر عباس، حیدر رضا نے طفلان مسلم ورکشاپ میں شریک بچوں کو مختلف سرگرمیاں کروائیں اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کروایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*