یہ سافٹ ویئر جو قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کے عربی متن، ترجمہ اور ساؤنڈ پر مشتمل ہے پانچ زبانوں عربی، فارسی، اردو، ترکی اور انگریزی میں تیار کیا گیا ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ’’ذکری‘‘ سافٹ ویئر ایک اسلامک ڈیجیٹل پروڈیکٹ ہے جو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شبعہ ادارہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے توسط سے تیار کیا گیا ہے۔
یہ سافٹ ویئر جو قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کے عربی متن، ترجمہ اور ساؤنڈ پر مشتمل ہے پانچ زبانوں عربی، فارسی، اردو، ترکی اور انگریزی میں تیار کیا گیا ہے۔
اس سافٹ ویئر میں قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ سے متعلق کتابیں، مقالات اور سوالات و جوابات بھی مذکورہ زبانوں میں موجود ہیں۔

ابنا کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں بطور ہدیہ اس سافٹ ویئر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲