فلسطینی شہری نے صہیونی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا

فلسطینی شہری نے صہیونی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سے حلیمش کالونی کے قریب ایک اسرائیلی فوج کو ٹکر مار دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں منگل کی شام کو شمال مغربی رام اللہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سے حلیمش کالونی کے قریب ایک اسرائیلی فوج کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے واقعے کے بعد علاقے کو سیل کر دیا اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*