علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بین الاقوامی آنلائن کانفرنس کا انعقاد+ لائیو دیکھیں

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بین الاقوامی آنلائن کانفرنس کا انعقاد+ لائیو دیکھیں

"فخرِ پاکستان کو خراج تحسین" کے عنوان سے ایک بین الاقوامی آنلاین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ "فخرِ پاکستان کو خراج تحسین" کے عنوان سے ایک بین الاقوامی آنلاین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا کے مختلف کونوں سے علماء گفتگو کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، فخر پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی 27 سال تک ایران میں جج کے طور پر خدمات انجام دینے میں مصروف رہے۔

دنیا کے گوشہ و کنار سے علماء اس لائیو کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں شائقین حضرات درج ذیل لینک کے ذریعے اس کانفرنس میں شریک ہو سکتے ہیں۔

https://fb.watch/9riNmFE9GL/

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*