?>

صنعتی اور کان کنی کے چار منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

صنعتی اور کان کنی کے چار منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

صنعتی اور کان کنی کے چار منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا تین صوبوں میں ایرانی صدر کی ورچوئل موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صنعتی اور کان کنی کے چار منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا تین صوبوں میں ایرانی صدر کی ورچوئل موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔

 ایرانی صدر مملکت کی موجودگی میں ہرمزگان، کرمان اور مازندران کے صوبوں میں چار صنعتی اور کان کنی منصوبوں کی رونمائی تقریب کا ایک ویڈیو کانفرنس کی شکل میں انعقاد کیا گیا جن منصوبوں کی مالیت8 ہزار اور 500 ارب تومان ہے۔

ان چاروں منصوبوں میں کل سرمایہ کاری کی شرح آٹھ ہزار اور 520 بلین تومان ہے جس سے ایک ہزار اور 360 افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی