?>

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے سماجی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی