?>

سعودی عرب یمن میں فتح حاصل نہیں کر سکتا: ایرانی وزیر خارجہ

سعودی عرب یمن میں فتح حاصل نہیں کر سکتا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فوجی فتح حاصل نہیں کرسکتا ہے۔

ایرانی وزیر کارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کے روز لبنان ٹی وی چینل المنار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب یمن میں فوجی فتح حاصل نہیں کرسکتا ہے لہذا مذاکرات کے ذریعے وہ کامیابی حاصل کرے جو فوجی طریقے سے حاصل نہیں کرسکا ہے

انہوں نے بتایا کہ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرنا چاہتا ہے تو اس نے گویا خودکشی کا ارادہ کر لیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پڑوسیوں نے اسرائیل کے تنازعہ کو اپنے علاقے میں گھسیٹنے کی اجازت دینے کی غلطی کی ہے اور یہ ریاست جلد ہی ان ممالک سے سکیورٹی کو تباہ کرے گی اور وہ دفاع نہیں کر سکیں گے۔

ظریف نے مزید کہا کہ شام میں ایران کا مقصد دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے اور اسرائیل کو یہ سمجھنا چاہئے کہ دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی پالیسی کا جواب دیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی