زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے

زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عن الإمام الصادق علیه السلام قال :

 اَلْمَسِيحُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ يَقُولُ : مَنْ كَثُرَ هَمُّهُ سَقِمَ بَدَنُهُ .

ترجمہ:

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ حضرت عیسی مسیح کا قول ہے کہ جسکے ہم و غم زیادہ ہوں اس کا جسم مریض ہوگا۔

حوالہ:
بحار الأنوار، ج ٦٩، ص ۲٦٠

...........
342


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*