خاکہ/ صہیونی ریاست کا نیا وزیر اعظم جون 16, 2021 - 1:01 PM News Code : 1150981 Source : ابنا خصوصی Link: اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ فلسطین پر ۱۲ سال اقتدار کی غاصبانہ کرسی پر بیٹھنے کے بعد آخر کا نیتن یاہو کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیا گیا اور اس کی جگہ یمینا پارٹی کے سربراہ نفتالی بینٹ کو اس غاصبانہ اقتدار پر بٹھا دیا گیا ہے۔ ای میل پرنٹ رائے دیں شیئر کریں Twitter Facebook Google+