?>

جوبائیڈن کن سترہ فرامین کے ساتھ اپنی حکومت کا آغاز کریں گے

جوبائیڈن کن سترہ فرامین کے ساتھ اپنی حکومت کا آغاز کریں گے

جوبائیڈن انتظامیہ عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے فرمان کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرے گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا فرانس پریس کے مطابق بائیڈن کے معاونین نے واضح کر دیا ہے کہ حلف اٹھانے کے فورا بعد صدر جو بائیڈن سترہ فرمان جاری کریں گے جن میں عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں واپسی کا اعلان بھی شامل ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ تارکین وطن، ماحولیات اور کورونا وائرس کے حوالے سے نئی پالیسی مرتب کرے گی۔ اسی کے ساتھ کئی مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیاں بھی اٹھالی جائیں گی جبکہ امریکہ اور میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیرکا معاملہ بھی روک دیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی