تہران میں ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کی نمائش

تہران میں ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کی نمائش

ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کے بعض گوشوں کی نمائش تہران میں منعقد کی گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے، عین الاسد پر میزائیل حملوں کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں مصلی امام خمینی میں جاری اس نمائش میں نمازیوں نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد نمائش کے مقام پر خصوصی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران، بعض میوزیکل گروپ نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں قومی اور ملی ترانے بھی پیش کیے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*