توحیدی مذاہب کے درمیان مشترکہ پہلو اتحاد اور یکجہتی ہے: صدر رئیسی

توحیدی مذاہب کے درمیان مشترکہ پہلو اتحاد اور یکجہتی ہے: صدر رئیسی

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو ان کے پیروکاروں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو ان کے پیروکاروں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا ہے۔

یہ بات علامہ "سید ابراہیم رئیسی" نے منگل کے روز تہران میں تعینات ویٹیکن کے سفیر "آندژی یوزوویچ" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر ویٹیکن کے سفیر نے صدر رئیسی کو اپنی اسناد تقرری پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج ظلم و ستم کا شکار ہیں اگر وہ مسیح کی تعلیمات پر توجہ دیں تو وہ مزید ظلم نہیں کریں گے۔ ویٹیکن اس سلسلے میں فعال کردار ادا کر سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*