تصویری رپورٹ/ یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر واشنگٹن کے ٹائم اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوم شہدائے کشمیر کے ۹۰ ویں برسی کے موقع پر درجنوں افراد نے واشنگٹن کے ٹائم اسکوائر پر جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور کشمیر پر ہونے والے ظلم و ستم کی مذمت کرتے ہوئے کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*