تصویری رپورٹ/ قم میں قرآن کریم کا سب سے بڑا پرنٹنگ ہاؤس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ "اسوہ" قم میں قرآن کریم کا سب سے بڑا پرنٹنگ ہاؤس ہے جس میں تاحال کروڑوں کی تعداد میں قرآن کریم اور قرآنی کتابوں کی پرنٹنگ ہوئی ہے اس پرنٹنگ ہاؤس سے ایران کے علاوہ دنیا کے ۸۰ ممالک میں قرآن کریم کو ارسال کیا جاتا ہے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*