تصویری رپورٹ/ شام میں جامعۃ المصطفیٰ(ص) کے اساتید کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے شام و لبنان کے دورے کے دوران دمشق میں جامعۃ المصطفیٰ کے اساتید سے ملاقات اور گفتگو کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*