تصویری رپورٹ/ حرم حضرت معصومہ (ع) میں دوسری شب قدر کے مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب شہادت امیر المومنین (ع) اور دوسری شب قدر کے موقع پر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں ہزاروں عاشقان اہل بیت(ع) نے حاضر ہو کر عزاداری کی اور اعمال بجا لائے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*