تصویری رپورٹ/ جناب زینب کے (ع) یوم شہادت پر حرم حضرت معصومہ(س) میں جلوس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عقیلہ بنی ہاشم، شریکۃ الحسین حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر قم حرم حضرت معصومہ (س) میں جلوس عزا نکالا گیا۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License