تصویری رپورٹ/ "جناب ابوطالب(ع) عالم اسلامی کے مفکرین کی نگاہ میں" کے موضوع پر ابوطالب سیمینار میں علمی نشست

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کے تیسرے روز یعنی ۱۱ مارچ کو "ابوطالب (ع) عالم اسلام کے مفکرین کی نگاہ میں" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں کورونا وائرس کی وجہ سے محدود علماء، اساتید اور نامہ نگاروں کو دعوت دی گئی تھی۔ مختلف ممالک کے علماء اور مفکرین نے آنلاین نشست میں گفتگو کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*