اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی کانفرنس کی انتیسویں علمی نشست "طول تاریخ میں ابوطالب کی مخالفت کے اسباب" کے زیر عنوان منعقد کی گئی۔ یہ علمی نشست جو اہل البیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی اس میں ایران میں زیر تعلیم اسٹوڈینٹس نے بھی شرکت کی۔










