تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی تہران نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا پویلین

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے تہران کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی۔ اسمبلی نے مختلف زبانوں میں چھپی اپنی کتابوں کو دو پویلینز 22 اور 62 میں اپنی کتابوں کو پیش کیا ہے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*