تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سافٹ ویئرز کی نقاب کشائی اور "راہ ہادی" ویب سائٹ کا افتتاح-1

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تازہ ترین سافٹ ویئرز کی نقاب کشائی کی تقریب اور مرحوم استاد سید ہادی خسروشاہی کی مجلس ترحیم، صحت عامہ کے اصول کی رعات کے ساتھ قم میں منعقد ہوئی جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے اسمبلی کے سافٹ ویئرز کی نقاب کشائی کے ساتھ ساتھ مرحوم سید ہادی خسروشاہی کے انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ "راہ ہادی" نامی ویب سائٹ کا افتتاح بھی کیا۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*