ابنا: قم حرم مطہر بی بی معصومہ (س) میں گزشتہ شب اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور دیگر ثقافتی اداروں کے تعاون سے مدافع حرم شہیدوں منجملہ شہید محسن حججی کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام، علماء کرام اور عاشقان شہادت نے ذوق و شوق سے شرکت کی۔
تصاویر
-
مارچ 5, 2021 - 11:47 دنیوم شجرکاری کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے
-
ویڈیوز
-
مارچ 5, 2021 - 11:47 دنویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ یمن سے فلسطین تک
-
مارچ 2, 2021 - 11:46 راتویڈیو کلیپ/ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی